-
شام میں کرد دہشت گردوں نے عورتوں اور بچوں کو گولیوں سے بھون دیا+ ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴شام میں امریکا کے حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں نے ایک خاندان کے افراد کو گولیوں سے بھون دیا اور پھر ان کے مردہ جسموں پر تیل ڈال کر آگ لگا دی۔
-
ٹرمپ نے شام میں موجود امریکی دہشتگردوں کو تیل تنصیبات کا محافط بتایا
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲امریکی صدر نے شام میں مداخلت پسندانہ اقدامات کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر دعوی کیا ہے کہ ہمارے فوجی شام میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت کر رہے ہیں۔
-
دہشتگرد یوں تباہ کر رہے ہیں شام کو ۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴شام کے صوبے حماہ کے شمال مغرب میں ترکستانی گُٹ سے وابستہ دہشتگردوں نے تھرمل پاور پلانٹ «زیزون» کے کولنگ یونٹ کو تباہ کر دیا۔
-
شامی فوج نے صیہونی جنگی طیارے کے حملے کو ناکام بنا دیا
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲شام کی فوج نے حلب کے سائنسی تحقیقاتی مرکز پر صیہونی ٹولے کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام سے عراق میں داعش دہشت گردوں کی در اندازی میں امریکی کردار کا انکشاف+ ویڈیوز
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱امریکی فوجی داعش کے دہشت گردوں کو عراق پہنچا رہے ہیں۔
-
شام پر اسرائيل کے حملے تیز، شام کے جوابی کارروائي نہ کرنے کی وجہ؟
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱حالیہ دنوں میں شام پر صیہونی حکومت کے حملوں میں کافی تیزی آ گئي ہے۔ جمعے کو بھی اسرائيلی طیاروں نے حمص میں شامی فوج کے ٹھکانے پر راکٹ فائر کیے جبکہ جمعرات کو جولان کے علاقے میں اسرائيلی ہیلی کاپٹروں نے شام کے ایک فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا تھا۔
-
شام میں ترکی کی فوجی موجودگی غیر قانونی ہے: بشار جعفری
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے شمالی شام میں ترکی کی فوجی جارحیت کو اقوام متحدہ کے منشور سمیت سوچی، آستانہ اور ماسکو میں طے پانے والے سمجھوتوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
شام میں شدید دھماکہ، ساٹھ افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰شام کے صوبہ حلب کے عفرین شہر میں ایک کار بم کے دھماکے میں بیس سے زائد افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی ہوگئے۔
-
شام، کار بم کا دھماکہ، 60 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰شام کے صوبہ حلب کے عفرین شہر میں ہونے کار بم دھماکے میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
شام، امریکی فوجیوں پر حملہ، دو لاپتہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴شام کے دیر الزور علاقے میں امریکی فوجیوں کی گاڑی پر حملہ ہوا جس میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔