-
شامی صدر نے عام معافی کا اعلان کردیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۵شام کے صدر بشا اسد نے ملک میں ایک بار پھر عام معافی کا اعلان کردیا ہے۔
-
شام کے متعدد علاقوں پر ترک فوج کی گولہ باری
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸ترک فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شمالی شام کے صوبے حلب کے متعدد علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
شامی فوج ادلب میں دوبارہ کارروائی کے لئے تیار
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲شام کی حکومت نے کہا ہے کہ فوج صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف دوبارہ آپریشن کرنے کے لئے وہ پوری طرح تیار ہے۔
-
ادلب صورتحال پر مطمئن ہیں پوتین اور اردوغان
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲روس اور ترکی کے صدور نے شام کے صوبے ادلب کی صورتحال کے بارے میں ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
ادلب میں کشیدگی کم ہوئی ہے: اقوام متحدہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیا ن ہونے والے حالیہ سمجھوتے کے بعد شمال مغربی شام کی کشیدگی میں کمی آئی ہے۔
-
قدیمی اور تاریخی مقام جو دہشتگردوں کا مورچہ بن گیا ۔ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷شام کے صوبے ادلب میں البارہ نامی ایک تاریخی شہر ہے جہاں بہت سے آثار قدیمہ موجود ہیں۔ علاقے پر قابض تکفیری دہشتگردوں نے ان تاریخی اور قدیمی مقامات کو اپنے جنگی مورچوں میں تبدیل کر دیا تھا جس کے سبب انہیں خاصا نقصان پہونچا ہے۔
-
شام - ترکی سرحد پر روسی فوج کا گشت
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸روس کے فوجی ذرائع نے شام اور ترکی کی سرحدوں پر روس کے زمینی اور فضائی گشت جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
ادلب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸شام میں روس کے امن مرکز نے گذشتہ دو دنوں کے دوران جنگ بندی کی خلاف ورزی کے ستّرہ واقعات پیش آنے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں جنگ بندی پر سب خوش، امریکہ ناراض
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳شام کے علاقے ادلب میں جنگ بندی کے تعلق سے روس اور ترکی کے سمجھوتے کا عالمی سطح پر خیر مقدم کیا گیا ہے لیکن امریکا اس سمجھوتے سے خوش نہیں ہے۔ چنانچہ اس نے سجھوتے کی حمایت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بیان جاری نہیں ہونے دیا۔
-
شام میں دہشتگردوں کے 2 ڈرون تباہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸شام کے صوبے لاذقیہ میں شامی ایئر ڈیفنس نے دہشتگردوں کے 2 ڈرون تباہ کر دیے۔