دہشتگرد یوں تباہ کر رہے ہیں شام کو ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i365675-دہشتگرد_یوں_تباہ_کر_رہے_ہیں_شام_کو_ویڈیو
شام کے صوبے حماہ کے شمال مغرب میں ترکستانی گُٹ سے وابستہ دہشتگردوں نے تھرمل پاور پلانٹ «زیزون» کے کولنگ یونٹ کو تباہ کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴ Asia/Tehran

شام کے صوبے حماہ کے شمال مغرب میں ترکستانی گُٹ سے وابستہ دہشتگردوں نے تھرمل پاور پلانٹ «زیزون» کے کولنگ یونٹ کو تباہ کر دیا۔