-
بحرین میں شہریت سلب کئے جانے پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸اقوام متحدہ نے بحرین کی عوامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے کے بحرینی حکومت کے فیصلے کو بلا جواز اقدام قرار دیا ہے-
-
ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے بحرینی حکومت کے ظالمانہ اقدام کی مذمت
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کردینے کے بحرینی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے-
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت کی منسوخی پر ردعمل
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱بحرین کے عوام اور سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے کے ظالم شاہی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے اور اس ظالمانہ فرمان کے نتائج کی جانب سے آل خلیفہ حکومت کو خبردار کیا ہے۔
-
بحرینی حکومت کو ڈاکٹر لاریجانی کا انتباہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے خبردار کیا ہے کہ بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شان میں گستاخی اس ملک کے بحران کے پر امن حل کی تمام راہیں مسدود کردے گی۔
-
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کو قاسم سلیمانی کا انتباہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵بحرین کے نامور عالم دین شیخ عیسی قاسم کی شہریت ختم کئے جانے پر ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے ایک بیان میں بحرین کی آل خلیفہ حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
بحرین کے مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کردی گئی
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۷بحرین کی ظالم شاہی حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔
-
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۵انجمن حقوق بشر بحرین نے دینی رسومات کی انجام دہی پر شدید پابندیاں لگانے کے سلسلے میں بحرین کے شہریوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے غیرقانونی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
بحرین میں حکومت مخالف عوامی مظاہرے
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹بحرینی عوام نے ایک بار پھر حکومتی پالیسیوں اور آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
-
سیاسی مخالفین کے خلاف بحرینی حکومت کے اقدامات پر ایران کا ردعمل
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرینی حکومت کے ذریعے اپنے ہی شہریوں سے محاذآرائی اور اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق پر پابندی عائد کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت کے اقدامات پر بحرینی علما کا شدید احتجاج
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱بحرین کے علما نے ملک میں مخالف سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر پابندی اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کو اعلان جنگ قرار دیا ہے۔