-
دباؤ اور دھمکیوں کے بعد انسانی حقوق کی خاتون کارکن بحرین چھوڑنے پر مجبور
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲بحرین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی خاتون رہنما زینب الخواجہ، سرکاری دباؤ اور دھمکیوں کے بعد وطن چھوڑ کر چلی گئیں۔
-
بحرین میں شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵بحرین میں شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف ہونے والے مظاہرے کے شرکا نے سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی پر زور دیا ہے۔
-
بحرین کی جیلوں کی ابتر صورتحال پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی نکتہ چینی
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳انسانی حقوق کی حامی تنظیموں نے بحرینی قیدیوں کی ابتر صورتحال پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں نے بھوک ہڑتال کر دی ہے
-
شیخ سلمان کی رہائی کے لئے امریکہ کی درخواست مسترد
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۰بحرین کی وزارت خارجہ نے، اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی رہائی کے لئے امریکی حکام کی درخواست مسترد کردی-
-
بحرین کے الحوض الجاف جیل سے متعدد قیدی فرار
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۲بحرین کی سیکورٹی فورسز، الحوض الجاف جیل سے بیس قیدیوں کے فرار کرنے کے بعد الرٹ ہوگئی ہے-
-
شیخ علی سلمان کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷بحرین کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کر کے جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرینی عدالت کا فیصلہ سیاسی اور ظالمانہ ہے
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۸بحرین کی جمعیت الوفاق نے شیخ علی سلمان کے خلاف عدالتی فیصلے کو سیاسی اور ظالمانہ قرار دیا ہے۔
-
بحرینی عوام کے حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی: شیخ علی سلمان
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما اور آمریت مخالف تحریک کے قائد شیخ علی سلمان نے اپنی مدت حراست میں توسیع کے فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے پر امن احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
بحرین میں آزادی بیان کی کھلی خلاف ورزی
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف سخت عدالتی فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی بیان کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے-