-
بحرین: عوام نے پرامن مظاہرے کر کے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ کیا
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۴بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں پرامن مظاہرے کر کے اپنی انقلابی تحریک جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئےجمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بجرینی رہنما شیخ علی سلمان، طرح کی ملاقات سے محروم
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۲بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی پر ہرطرح کی ملاقات اور کسی طرح کا رابطہ قائم کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے-
-
بحرین، سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۸بحرین کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کر کے سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کا جزیرہ سترہ میں امامبارگاہ پر حملہ
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے اپنے جارحانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے ایک امامبارگاہ پر حملہ کیا ہے جبکہ متعدد نوجوانوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے -
-
آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کئے جانے کے خلاف بحرین میں پھر مظاہرے
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۵بحرین کے عوام نے آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کئے جانے کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
بعض حکومتوں کی جانب سے بچوں کے خلاف تشدد کا سلسلہ جاری ہے: رپورٹ
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱ایسی حالت میں کہ عالمی برادری کو بچوں کے خلاف ہونے والے تشدد سے تشویش ہے بعض حکومتیں خاموشی کے سائے میں اور بعض حکومتیں انسانی حقوق کے دعویداروں کی حمایت سے بچوں کے خلاف تشدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
آیت اللہ شیخ نمر کی شہادت کے خلاف بحرینیوں کا احتجاجی مظاہرہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷سعودی عرب میں آیت اللہ شیخ باقر النمر کا سر قلم کئے جانے کے خلاف بحرینی شہریوں نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
بحرین میں پینتیس سرگرم سیاسی کارکن گرفتار
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲بحرین کے سیکورٹی حکام نے پینتیس سرگرم سیاسی کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
شیخ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت، سعودی عرب اور بحرین میں آل سعود کے خلاف مظاہرے
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴سعودی عرب اور بحرین کے مختلف علاقوں میں آیت اللہ شیخ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بحرین میں سیاسی طور پر سرگرم شہریوں کو جیل بھیجنے کا سلسلہ جاری
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۷بحرین کی ایک عدالت نے اپنے ملک کے دسیوں شہریوں کوطویل المدت قید کی سزائیں سنائی ہیں۔