-
بحرین: الدراز کےعلاقے میں نماز جمعہ پر پابندی
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰بحرین کے سیکورٹی اہلکاروں نے منامہ کے محصور علاقے الدراز میں ماہ رمضان المبارک کی پہلی نماز جمعہ ادا کئے جانے سے روک دیا۔
-
بحرینی علماء کی آیت اللہ عیسی قاسم سے ملاقات
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴بحرینی علماء نے اس ملک کے مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم سے ملاقات کی ہے جبکہ بحرین میں جابر آل خلیفہ حکومت کی جانب سے الوعد پارٹی کو منحل کئے جانے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بحرین کی الوعد پارٹی کی تحلیل کی مذمت
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶بحرین میں ظالم شاہی حکومت کی جانب سے الوعد پارٹی کو تحلیل کئے جانے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے بحرینیوں کا اجتماع
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴برطانیہ میں بحرین کے سرگرم عمل حکومت مخالفین نے حکومت مخالف مظاہرے کی سرکوبی سے متعلق حکومت آل خلیفہ کے جارحانہ اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
آل خلیفہ اپنےعزائم میں ناکام
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹بحرین کی جمعيت الوفاق نے كہا ہے كہ آل خليفہ نے اپنے اقدام سے ثابت كرديا كہ وہ سرکوبی کی پالیسی پرعمل کر رہی ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف جاری احتجاجات
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰بحرین میں اس ملک کے نامور عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے جاری فوجی محاصرے کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
شہید ہونے والے بحرینیوں کی لاشوں کو تحویل میں دیئے جانے کا مطالبہ
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳بحرینی علما نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ الدراز کے علاقے میں بحرینی عوام پر فوجی جارحیت میں شہید ہونے والے بحرینیوں کی لاشوں کو ان کے اہل خاندان کے حوالے کرے۔
-
بحرینی اور سعودی حکومتوں کے خلاف احتجاج
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۷مجلس وحدت مسلمین نے حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ وہ بحرینی اور سعودی حکومتوں کے خلاف احتجاج کرے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائی کے لئےتحریک
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳بحرین میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے انقلاب بحرین کے معنوی پیشوا کو آل خلیفہ سے نجات دلانےکے لئے ایک تحریک شروع کردی ہے۔
-
گھر والوں کو اطلاع دیئے بغیر شہدائے الدراز کی تدفین
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے الدراز کے شہداء کو ان کے اہل خاندان کو اطلاع دیئے بغیر ہی دفن کر دیا-