SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں

    بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں

    Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے بحرینی شہریوں اور سیاسی مخالفین کو کچلنے کی اپنی پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے انسانی حقوق کے سرگرم کارکن حسین رضی کو جنیوا جانے سے روک دیا ہے -

  • بحرین کی جیل میں سیاسی قیدیوں پر تشدد

    بحرین کی جیل میں سیاسی قیدیوں پر تشدد

    Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷

    بحرین کے انسانی حقوق مرکزنے شاہی حکومت کی جیل میں بند انسانی حقوق کے سرگرم کارکن ناجی فتیل کی صحت کے بارے میں سخت تشویش ظاہر کی ہے-

  • شیخ علی سلمان کی فوری رہائی کا مطالبہ

    شیخ علی سلمان کی فوری رہائی کا مطالبہ

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما اور سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ شیخ علی سلمان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرین میں کار ریسنگ مقابلوں کے انعقاد کے موقع پر شدید مظاہرے

    بحرین میں کار ریسنگ مقابلوں کے انعقاد کے موقع پر شدید مظاہرے

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱

    بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے اس مقام پر شدید مظاہرے کئے ہیں کہ جہاں فارمولہ ون کار ریسنگ مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے-

  • بحرین میں ’’فارمولا ون‘‘ ریس / کارٹون

    بحرین میں ’’فارمولا ون‘‘ ریس / کارٹون

    Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳

    بحرین میں بنیادی حقوق کے مطالبہ کو لے کر شروع ہونے والی عوامی تحریک اور وہاں پر انسانی حقوق کی بے رحمانہ پامالی کو پوری خباثت و بے حیائی کے ساتھ نظر انداز کر کے آل خلیفہ حکومت ’’فارمولا ون ریس‘‘ کی میزبانی کر رہی ہے۔بحرینی عوام نے ان مقابلوں کے خلاف اپنا اعتراض ظاہر کیا ہے۔ (کارٹونسٹ: عباس گودرزی)

  • بحرین میں فارمولا ون کار ریس  کے خلاف احتجاج

    بحرین میں فارمولا ون کار ریس کے خلاف احتجاج

    Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴

    بحرینی عوام نے اپنے ملک میں فارمولا ون کار ریسنگ کے انعقاد کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔

  • شیخ علی سلمان کی رہائی کے لئے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کمپیین

    شیخ علی سلمان کی رہائی کے لئے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کمپیین

    Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی

    بحرین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی

    Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۰

    بحرین کی انسانی حقوق تنظیم میں خواتیں اور بچوں کے امور کے شعبہ کے سربراہ نضال السلمان کو منگل کے دن منامہ ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات

    Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے اس ملک کے ایک اور انقلابی شہری اور مداح اہلبیت مہدی سہوان کی چھے سال کی قید کی سزا کی توثیق کر دی۔

  • بحرین میں شاہی حکومت اور خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

    بحرین میں شاہی حکومت اور خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

    Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷

    بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے، سرکرہ عالم دین اور انقلاب بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان "معاہدۂ مکہ"

    ۲ hours ago
  • ٹرمپ ڈرامہ بازی بند کریں، حقائق تسلیم کرتے ہوئے وعدوں پر عمل کریں، قالیفاف

  • راہل گاندھی کی جھارکھنڈ طلبہ تحریک کی حمایت، کہا: نوجوانوں کی آواز سننا ضروری

  • یمنی افواج کا دباؤ برقرار، سعودی حمایت یافتہ دہشت گردوں پر حملے جاری

  • محسن رضائی کی وارننگ: آبنائے ہرمز میں کسی متبادل راستے کی اجازت نہیں دی جائے گی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS