SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • بحرینی حکومت کے جارحانہ اقدامات پر انسانی حقوق کی نگراں تنظیم کی تنقید

    بحرینی حکومت کے جارحانہ اقدامات پر انسانی حقوق کی نگراں تنظیم کی تنقید

    Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴

    بحرین میں سرگرم عمل سیاسی کارکنوں کے اہل خانہ کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے جارحانہ اور غیر انسانی اقدامات پر انسانی حقوق کی نگراں تنظیم نے کڑی تنقید کی ہے۔

  • آل خلیفہ حکومت کے جمہوریت مخالف اقدامات

    آل خلیفہ حکومت کے جمہوریت مخالف اقدامات

    Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷

    - 07 مارچ 2017

  • پیغام جو آیت اللہ عیسیٰ قاسم اپنی تلاوت سے دے رہے ہیں ! ۔ ویڈیو

    پیغام جو آیت اللہ عیسیٰ قاسم اپنی تلاوت سے دے رہے ہیں ! ۔ ویڈیو

    Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۷

    آیت اللہ عیسیٰ قاسم قرآن کریم کی تلاوت کر رہے ہیں۔ منظر عام پر آنے والی اس ویڈیو میں جن آیات کی تلاوت سنی جا سکتی ہے،وہ بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کے پیش نظر بہت معنیٰ خیز ہیں۔اس ویڈیو میں سورۂ مبارکہ نساء کی آیت نمبر ۹۳ اور ۹۵ کو ملاحظہ کیا جا سکتا ہے جن میں مومنین کے قتل کے عذاب اور دشمنان اسلام کے خلاف قیام کا تذکرہ ہوا ہے۔

  • بحرین: فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے خلاف کارروائی کا منصوبہ

    بحرین: فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے خلاف کارروائی کا منصوبہ

    Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱

    بحرین کی نمائشی پارلیمنٹ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے خلاف کارروائی کے لئے بنیادی آئین میں تبدیلی پر مبنی بحرینی شاہ کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔

  • بحرین کی جیل میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

    بحرین کی جیل میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

    Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۹

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے ناروا سلوک کے خلاف الجو جیل کے قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

  • آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے

    آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے

    Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵

    بحرینی عوام نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

  • بحرین،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں پھانسیوں پر نکتہ چینی

    بحرین،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں پھانسیوں پر نکتہ چینی

    Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نےکہا ہے کہ سعودی عرب ، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں تشدد کے ذریعے اعتراف لینے کے بعد لوگوں کو موت کی سزائیں دی جارہی ہیں۔

  • آیت  اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا دھرنا

    آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا دھرنا

    Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷

    بحرینی عوام گزشتہ نو مہینے سے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے اظہار یکجتی کے لئے ان کی رہائشگاہ کے باہر دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں-

  • آل خلیفہ کا مضحکہ خیز دعوی

    آل خلیفہ کا مضحکہ خیز دعوی

    Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲

    بحرین کے ڈکٹیٹر بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے امریکہ کے یہودی خاخاموں سے ملاقات میں ایسا دعوی کیا ہے جس سے ان کی حکومت کی فریبکارانہ اور استبدادی ماہیت نیز اس حکومت کے امریکہ میں صیہونی لابی کے ساتھ آشکار و پنہاں معاملات واضح ہوجاتے ہیں۔

  • ایک تصویر جو بحرین کی روداد سناتی ہے!!

    ایک تصویر جو بحرین کی روداد سناتی ہے!!

    Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۱

    بحرینی مائیں آل خلیفہ کے جلادوں کی جانب سے استعمال کی جانے والی آنسو گیس اور زہریلی گیس سے اپنے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لئے حمام کا سہارا لے رہی ہیں تاکہ آسانی سے گیس وہاں سرایت نہ کر سکے۔

Show More
خاص خبریں
  • "چھاتروں کی گونج" میں راہل گاندھی کی پکار: ڈاٹا کے دور میں نوجوان اپنے خواب نہ کھوئیں, ویڈیو

    ۳ hours ago
  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

  • ایران کے علاقے لامرد پر بمباری میں فاسفورس کے ثبوت

  • یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ کا سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے دفاعی معاہدے پر ردعمل

  • مخالفتوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ  

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS