SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

بحریہ

  • ایران کی بحریہ کے کمانڈر کی پریس کانفرنس

    ایران کی بحریہ کے کمانڈر کی پریس کانفرنس

    Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے نئے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے 07 ستمبر 2021 بروز منگل کو پریس کانفرنس کی۔

  •  ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو مضبوط بنانا ہماری پہلی ترجیح : ایرانی بحریہ

    ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو مضبوط بنانا ہماری پہلی ترجیح : ایرانی بحریہ

    Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶

    ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم بحیرہ خزر کے ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔

  • ایران و پاکستان نے کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ایران و پاکستان نے کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲

    ایران و پاکستان نے علاقائی سطح پر تہران اوراسلام آباد کے درمیان باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔

  • ایروان، بندرانزلی میں عالمی نیوی کلسٹر مقابلے

    ایروان، بندرانزلی میں عالمی نیوی کلسٹر مقابلے

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰

    ایران کے شمالی صوبے گیلان کے بندر انزلی میں ایران، روس، قزاقستان اور جمہوریہ آذربائیجان کے تقریبا چار سو کھلاڑیوں کی شرکت سے چھٹے نیوی کلسٹر مقابلے شروع ہو گئے۔

  • علاقے کی سمندری سیکورٹی کو یقینی بنانے پرایران کی تاکید

    علاقے کی سمندری سیکورٹی کو یقینی بنانے پرایران کی تاکید

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاک بحریہ کے سربراہ کا ایرانی بحریہ کے ناردرن زون کا دورہ

    پاک بحریہ کے سربراہ کا ایرانی بحریہ کے ناردرن زون کا دورہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸

    پاکستانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجدخان نیازی اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے ناردرن زون پہنچے ہیں۔

  • خلیج فارس، آ‏بنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کے سلسلے میں کوئی تشویش نہیں ہے: جنرل باقری

    خلیج فارس، آ‏بنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کے سلسلے میں کوئی تشویش نہیں ہے: جنرل باقری

    Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری نے زور دے کر کہا ہے کہ خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کے بارے میں کوئی تشویش نہیں ہے۔

  • ایران کے اہل سنت مذہبی رہنما نے قائد انقلاب اسلامی کی قدردانی کی

    ایران کے اہل سنت مذہبی رہنما نے قائد انقلاب اسلامی کی قدردانی کی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷

    ایران میں اہلسنت والجماعت کے معروف عالم دین مولانا عبد الحمید نےایک اہل سنت کو ایران کی بحریہ کا کمانڈر منصوب کرنے پر قائد انقلاب اسلامی کے فیصلے کی قدردانی کیا ہے۔

  • پاکستانی بحریہ کے سربراہ کی اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات

    پاکستانی بحریہ کے سربراہ کی اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات

    Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹

    پاکستانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل شہرام ایرانی نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔

  • ہمیں سمندر میں دشمن کا مقابلہ کرنے میں کوئی تشویش نہیں ہے: ایڈمیرل عباس غلام شاہی

    ہمیں سمندر میں دشمن کا مقابلہ کرنے میں کوئی تشویش نہیں ہے: ایڈمیرل عباس غلام شاہی

    Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳

    سپاہ پاسداران کی بحریہ کے یکم زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں دشمن کا مقابلہ کرنے میں ہمیں کوئی تشویش نہیں ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کے خلاف پابندیوں کو لوٹانا، انتہائی غیرتعمیری ہے: چین
    ایران کے خلاف پابندیوں کو لوٹانا، انتہائی غیرتعمیری ہے: چین
    ۵۵ minutes ago
  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے مابین سفارتکاری کا راستہ ہموار کرنا چاہتا ہے: محمد اسحاق ڈار
  • ترک وزیر خارجہ: اسرائیل بین الاقوامی قوانین کا پابند نہیں/ اس کے ساتھ تمام تعلقات توڑ رہے ہیں
  • صدر ایران کا وزیر اعظم پاکستان کو فون/ایران سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کے لیے تیار ہے
  • سپاہ پاسداران انقلاب:دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS