SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحریہ

  • سعودی فوجیوں اور ان کے اتحادیوں کے اڈوں پر یمنی فوج کے حملے

    سعودی فوجیوں اور ان کے اتحادیوں کے اڈوں پر یمنی فوج کے حملے

    Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰

    یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوب مغربی سرحدی علاقے میں سعودی فوجیوں اور ان کے اتحادیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے سعودی عرب کے متعدد اتحادی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے اس درمیان یمن کی بحریہ نے ساحلی علاقوں اور اڈوں میں لڑائیوں کی بابت سعودی فوج کو خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یمنی فوج ہر جارح قوت کا بھرپور مقابلہ کرے گی

  • گوادر میں فائرنگ سے 5 اہلکار ہلاک اور زخمی

    گوادر میں فائرنگ سے 5 اہلکار ہلاک اور زخمی

    Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴

    پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اور بلوچستان کے وزیر اعلی سردار ثناءاللہ زہری نے گوادر بحریہ کے 5 اہلکاروں کو ہلاک اور زخمی کرنے کی مذمت کی۔

  • بحریہ کی دفاعی توانائی سے دشمن پریشان

    بحریہ کی دفاعی توانائی سے دشمن پریشان

    May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴

    ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ایران کی مضبوط دفاعی صلاحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی اطلاعاتی نظارت، نگرانی اور دفاعی توانائی نے دشمن کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔

  •  علاقے میں بدامنی کی بنیاد عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری کا بیان

    علاقے میں بدامنی کی بنیاد عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری کا بیان

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ علاقے میں بدامنی کی بنیاد عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی ہے-

  • مختلف ممالک كے ساتھ دفاعی تعلقات كے فروغ پر ایران کی تاکید

    مختلف ممالک كے ساتھ دفاعی تعلقات كے فروغ پر ایران کی تاکید

    Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸

    اسلامی جمہوريہ ايران نے مختلف ممالک كے ساتھ دفاعی تعلقات كے فروغ پر زور ديا ہے۔

  • ایرانی بحریہ علاقے اور علاقے سے باہر ملکوں  کی نقل وحرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے: ایڈمیرل سیاری

    ایرانی بحریہ علاقے اور علاقے سے باہر ملکوں کی نقل وحرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے: ایڈمیرل سیاری

    Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ سپاہ پاسداران کی بحری یونٹ کے ساتھ مل کر علاقے اور علاقے سے باہر کے ملکوں کی تمام نقل و حرکت پر نظررکھے ہوئے ہے -

  • مختلف ممالک سے بحری رابطوں کو فروغ دینے کی کوشش

    مختلف ممالک سے بحری رابطوں کو فروغ دینے کی کوشش

    Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دیگر ممالک کے ساتھ ایران کے بحری رابطوں کو فروغ دینے کا مقصد ایرانوفوبیا کو روکنا ہے کہ جو سامراج کی جانب سے پھیلایا جا رہا ہے-

خاص خبریں

  • غاصب صیہونی حکومت پورے علاقے پر قبضہ کرنے کے درپے ہے؛ شیخ نعیم قاسم
    غاصب صیہونی حکومت پورے علاقے پر قبضہ کرنے کے درپے ہے؛ شیخ نعیم قاسم
    ۱۳ minutes ago
  • غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
  • پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری مشقوں کا آغاز
  • لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
  • اسرائیلی فوج میں شمولیت کرنے والے یورپی شہریوں کے خلاف مقدمات دائر کرنے کی کوشش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS