-
ایران کی آسٹرولوجی اور آسٹروفزکس ٹیم مسلسل دوسرے سال عالمی چیمپئن بن گئی
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۰ایران نے آسٹروفزکس اولمپیاڈ میں شریک 64 ممالک کے درمیان پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
دفاعی طاقت میں اضافہ اور ملکی توانائیوں پر انحصار دشمنوں کو نئی مہم جوئی سے باز رکھے گا۔
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۲:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ "امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ حالیہ مسلط کردہ جنگ نے ثابت کیا ہے کہ دفاعی طاقت میں بھرپور اضافے اور اندرونی توانائیوں پر انحصار کی حکمت عملی دشمنوں کو ان کے مذموم مقاصد کے حصول اور نئی مہم جوئی سے باز رکھنے کے لیے ضروری ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی اقتدارِ پائیدار میزائل مشقیں اختتام پزیر
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱ایرانی بحریہ کی اقتدارِ پائیدار چودہ سو چار نام سے موسوم میزائل مشقیں طے شدہ اہداف کے حصول کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیں
-
ایران کی سمندر میں بڑی کاروائی، 17 غیر ملکی گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵ایرانی سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے جاسک کے قریب جہاز ضبط کرکے بیس لاکھ لیٹر سے زائد اسمگل شدہ ڈیزل برآمد کیا۔
-
ایرانی بحریہ کی وارننگ کے بعد امریکی جنگی جہاز راستہ بدلنے پر مجبور (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳ایرانی بحریہ کے ایک ہیلی کاپٹر نے بحیرہ عمان میں امریکی جنگی جہاز یو ایس ایس فٹزجیرالڈ کو روک کر راستہ بدلنے پر مجبور کردیا۔
-
یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، ایک بحری جہاز مکمل طور پر غرق + ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳صہیونی بندرگاہوں کی جانب سفر پر پابندی کی مخالفت کرنے والا جہاز یمنی فوج کے حملے کے نتیجے میں سمندر میں غرق ہوگیا۔
-
میڈلین بحری جہاز کو بین الاقوامی پانیوں میں روکا جانا غیر قانونی؛ یورپی یونین
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۲یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے صہیونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی پانیوں میں "میڈلین" بحری جہاز کو روکے جانے پر کہا ہے کہ عالمی قوانین بین الاقوامی پانیوں میں بھی لاگو ہونے چاہیں۔
-
ہندوستان، خطرناک کیمیکلس کے ساتھ ایک بحری جہاز سمندر میں غرق
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴ہندوستان کے ساحل کے قریب بتایا جاتا ہے کہ خطرناک کیمیکل لے جانے والا ایک بحری جہاز ڈوب گیا۔
-
جدید بحری جہاز ایرانی بحری بیڑے میں شامل
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸ایران میں ملکی سطح پر تیار کردہ تیرہ جدید بحری جہاز ایرانی بحری بیڑے میں شامل ہوگئے ہیں جس سے دفاعی نظام مزید مضبوط اور مستحکم ہوگا۔
-
ایران کی ایک اور بڑی کامیابی، جلد ہو سکتی ہے امریکی ماڈل سے بہتر ایک نئے جہاز کی نقاب کشائی
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ ملک امریکی ماڈل سے بہتر ایک نئے جہاز کی نقاب کشائی کر سکتا ہے۔