SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحری جہاز

  • یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 140 افراد جاں بحق

    یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 140 افراد جاں بحق

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹

    سینیگال میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی توازن قائم نہ رکھ سکی اور کھلے سمندر میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 140 افراد ہلاک ہو گئے۔

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے مخالفین کو بحرینی حکومت کی وارننگ

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے مخالفین کو بحرینی حکومت کی وارننگ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹

    بحرین کی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ صلح معاہدے کے خلاف سوشل میڈیا پر سرگرم عمل صارفین کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

  • چین کے دو بحری جہاز ٹکرائے، ایک ڈوبا، ایک جھلسا

    چین کے دو بحری جہاز ٹکرائے، ایک ڈوبا، ایک جھلسا

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴

    چین میں تیل اور مال بردار بحری جہازوں میں تصادم سے تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جب کہ مال بردار جہاز ڈوب گیا۔

  • سوپر پاور امریکا، 4 دن بعد بجھا سکا بحری جنگی جہاز میں لگی آگ+ ویڈیو

    سوپر پاور امریکا، 4 دن بعد بجھا سکا بحری جنگی جہاز میں لگی آگ+ ویڈیو

    Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۱

    اتوار کو جنوب مغربی امریکا کی سین ڈیاگو بندرگاہ پر نامعلوم وجوہات سے دھماکہ ہوا تھا اور امریکی بیڑے یو ایس ایس بونہوم رچرڈ میں آگ لگ گئي تھی۔ اس واقعے میں درجنوں امریکی زخمی ہوئے تھے، چار دن کے بعد امریکی انتظامیہ آگ بجھانے میں کامیاب رہی۔

  • امریکی بحری بیڑے میں دھماکہ اور آتشزدگی، 21 زخمی

    امریکی بحری بیڑے میں دھماکہ اور آتشزدگی، 21 زخمی

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹

    عالمی ذرائع ابلاغ نے اتوار کے روز امریکہ کے ایک جنگی بحری بیڑے میں دھماکے اور آتشزدگی کی خبر دی ہے۔

  • افغانستان کے لئے گندم کا حامل ہندوستان کا پانچواں بحری جہاز، چابہار میں لنگرانداز

    افغانستان کے لئے گندم کا حامل ہندوستان کا پانچواں بحری جہاز، چابہار میں لنگرانداز

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹

    افغان عوام کے لئےگندمی امداد کا حامل ہندوستان کا پانچواں بحری جہاز جنوب مشرقی ایران کی چابہار بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔

  • ایران کا چھٹا بحری جہاز غذا و دوا لیکر ونیزویلا پہنچ گیا

    ایران کا چھٹا بحری جہاز غذا و دوا لیکر ونیزویلا پہنچ گیا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵

    امریکی پابندیوں کے شکار ملک ونیزویلا کے لیے غذائی اشیا اور دوائیں لیکر جانے والا ایرانی بحری جہاز لاگاریا کی بندرگاہ کے قریب پہنچ گیا ہے۔

  • سعودی اتحاد نے روک لئے ایندھن پر مشتمل 15 بحری جہاز

    سعودی اتحاد نے روک لئے ایندھن پر مشتمل 15 بحری جہاز

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳

    یمن کی قومی آئل کمپنی نے کہا ہے کہ سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل 15 بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔

  • امریکہ کا زوال شروع، امریکی جہاز روسی لڑاکا طیاروں کے نرغے میں

    امریکہ کا زوال شروع، امریکی جہاز روسی لڑاکا طیاروں کے نرغے میں

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲

    دنیا پرامریکی تسلط کا خاتمہ ہو رہا ہے اور امریکہ تیزی سے زوال کی جانب گامزن ہے۔

  • نیوی کے جوانوں کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    نیوی کے جوانوں کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کے نام ایک پیغام میں کنارک میں نیوی کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین اور اہل خانہ کیلئے صبر اور زخمی ہونے والوں کی صحتیابی کیلئے دعا کی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS