خبری ذرائع کے مطابق امریکہ نے یمن کے صوبہ صعدہ پر لڑاکا طیاروں سے حملہ کیا ہے-
برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ڈیپارٹمنٹ نے منگل کو یمن میں الصلیف علاقے کے شمال مغرب میں 100 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک حادثے کی اطلاع دی ہے ۔
انگلینڈ نے اپنا جنگی بیڑا خلیج فارس کی جانب روانہ کر دیا ہے۔
یمنی ذرائع کے مطابق برطانوی فوج حضر موت کے علاقے میں متحدہ عرب امارات کی افواج کے ساتھ مل کر فوجی اڈہ بنانے کی کوشش کرر ہی ہیں۔
برطانوی حکام کی جانب سے لندن کے اسلامی مرکز کو بند کئے جانے کے فیصلے پر برطانوی مسلمان چراغ پا ہوگئے ہیں۔
لندن کا کہنا ہے کہ یوکرین کو سیکڑوں میزائل اور ڈرون بھیجے جائیں گے۔
برطانیہ کے بادشاہ کی تاج پوشی پر ایسی حالت میں انیس کروڑ پاؤنڈ خرچ ہوئے ہیں کہ باضابطہ اعداد و شمار کے مطابق، بیس فیصد برطانوی شہری خط افلاس سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔
برطانوی جاسوس طیارے کی جانب سے روسی دفاعی نظام ہیک کرنے کی کوشش کے بعد ماسکو نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسے اشتعال انگیز اقدامات سے باز رہے۔
روس کے ایک صحافی کا کہنا ہے کہ روس کا ایک سرمت میزائل ہی برطانیہ کو غرق کرنے کے لئے کافی ہے۔
برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے 30 برس کی سب سے بڑی فوجی سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہم اپنی افواج کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کریں۔