-
ماسک کے خلاف لندن میں مظاہرے+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں ماسک اور کورونا کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔
-
کورونا کے جدید ترین ویکسین کے مثبت نتائج کا خیر مقدم
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے جدید ترین ویکسین کے مثبت نتائج کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
برطانوی پولیس امریکی پولیس کی تقلید میں ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷ایک ویڈیو برطانیہ سے منظر عام پر آئی ہے جس میں دو برطانوی پولیس افسر نسل پرست امریکی پولیس کے طریقۂ کار پر عمل کرتے ہوئے ایک سیاہ فام شہری کے چہرے اور گردن پر اپنے ہاتھ اور گھٹنے سے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
برطانوی پولیس امریکی پولیس کے نقش قدم پر
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳لندن میں ایک سیاہ فام شہری کی گرفتاری کی متنازعہ فلم سامنے آنے کے بعد برطانوی عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
روس نے انتخابات میں مداخلت کے برطانوی دعوے کو مسترد کیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳کرملین نے برطانیہ کی جانب سے 2019 کے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کرنے کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
لندن میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱نسل پرستی کے مخالفین نے ایک بار پھر لندن میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
سعودی حکام پر پابندی لگانے کے بعد لندن نے ریاض سے معافی مانگي
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کے سبب بعض سعودی حکام پر پابندی لگانے کے بعد اس ملک کے وزیر دفاع نے ٹیلی فون کر کے ریاض کے حکام سے معافی مانگي ہے۔
-
برطانیہ کی پابندیوں کا جواب ضرور دیا جائے گا: روس
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶روس کے صدر کے ترجمان نے وارننگ دی ہے کہ اس ملک کے بعض اعلی رتبہ حکام پر پابندی لگانے کے برطانیہ کے اقدام کے خلاف ضرور جوابی کارروائي کی جائے گي۔
-
یورپ امریکہ کے جنگل راج کا مقابلہ کرے: ترجمانِ حکومت
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸حکومتِ ایران کے ترجمان نے تمام ممالک بالخصوص یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کے جنگل راج کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔
-
خاشقجی کے قاتلوں پر پابندی عائد کی جائے گي: برطانیہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲برطانیہ کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں اس ملک کے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث افراد پر پابندی عائد کی جائے گي۔