-
کورونا نے برطانوی وزیر اعظم کو اسپتال پہنچا دیا
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴کورونا میں مبتلا برطانوی وزیر اعظم اسپتال میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
برطانوی وزیر اعظم پر اقتدار سے علیحدہ ہونے کیلئے دباو
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹برطانیہ کے وزیر اعظم کے ہسپتال میں داخل ہونے کے ساتھ ہی عارضی طور پر اقتدار سے علیحدہ ہونے کیلئے ان پر دباو بڑھ گیا ہے۔
-
کورونا وائرس سب کو نگلنے لگا
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زائد افراد بیمار ہوچکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد51 ہزار سے زیادہ ہے۔
-
امریکہ میں کورونا ہلاکتوں میں رکارڈ توڑ اضافہ، یورپ بھی پریشان
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹امریکا میں کورونا سے متاثرین اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس درمیان فرانس کے صدر نے بھی اعتراف کیا ہے ان کے ملک کو طبی آلات و وسائل کی کمی کا سامنا ہے-
-
دنیا بھر میں کورونا نے تباہی مچا دی، 42 ہزارافراد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹مہلک وائرس کورونا نے دو سو سے زائد ممالک میں ڈیرے ڈال کر42 ہزار 156 افراد کی جان لے لی۔
-
ایران کا برطانیہ سے امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرنے کا مطالبہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲برطانیہ میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ برطانوی عوام کو اپنی حکومت سے توقع ہے کہ حکومت، جوہری معاہدے اور انسان دوستانہ عالمی وعدوں کے فریم ورک کے اندر امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کو نظرانداز کرے۔
-
دنیا سے اچھی خبر، کورونا کا زور ٹوٹ رہا ہے
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸کورونا وائرس نے جہاں پوری دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے وہیں اس درمیان کچھ پرامید خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں۔
-
اسپین کی شہزادی کورونا کی جنگ ہار گئیں
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰کورونا وائرس میں مبتلا اسپین کی 86 سالہ شہزادی کورونا وائرس سے جنگ میں زندگی کی بازی ہار گئیں۔
-
کورونا کا نام سنتے ہی فرار کر گئے برطانوی وزیر اعظم کے مشیر
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳برطانوی ذرائع ابلاغ میں ایک ویڈیو نشر کی جا رہی ہے جس میں برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن کے مشیر اعلیٰ کو فرار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ کہا یہ جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب انہیں معلوم ہوا کہ وزیر اعظم بوریس جانسن کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
-
بورس جانسن پر کورونا کا حملہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲کورونا وائرس نے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن پر بھی حملہ کر دیا۔