-
برطانیہ میں کسانوں کا مظاہرہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴برطانوی حکومت کی جانب سے ٹیکسوں میں اضافے کے فیصلے کے خلاف سیکڑوں کسانوں نے ویلز شہر میں حکمران لیبر پارٹی کی سالانہ کانفرنس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی شدید بمباری کے باوجود یمن اپنے موقف پر قائم
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴جارح امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے متعدد علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲پریس ذرائع نے پیر کے دن رپورٹ دی ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صنعا اور عمران پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی یمن پر شدید بمباری
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صنعا اور عمران پر بمباری کی ہے۔
-
ایران ایئر پر پابندی لگائے پر یورپ ميں مقیم ایرانیوں کی احتجاجی مہم
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵یورپ میں مقیم ایرانیوں نے، یورپی یونین اور برطانوی حکومت کی جانب سے ایران ايئر پر پابندی لگائے جانے کے خلاف الیکٹرانک دستخطی مہم کا اعلان کیا ہے۔
-
چیف جسٹس (ر) قاضی فائزعیسیٰ پر حملہ، شہریت منسوخ کی جائے گی: وزیر داخلہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳وفاقی وزیر داخلہ نے لندن میں چیف جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حملہ آوروں کی شہریت منسوخ کرنے کےلیے فوری کارروائی کی جائے گی۔
-
ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی اسلحہ جاتی اور سیاسی حمایت بند کی جائے
-
امریکہ و برطانیہ کے جنگی طیاروں کی یمن کے دارالحکومت صنعا و صعدہ پر شدید بمباری
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸جارح امریکہ و برطانیہ کے جنگی طیاروں نے آج صبح یمن کے دارالحکومت صنعا و صعدہ کے بعض علاقوں پر کئی بار بمباری کی ۔
-
یمن پر امریکی اور برطانوی حملے کی مذمت، ایران کی وزارت خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے دارالحکومت صنعا, مغربی شہر الحدیدہ اور یمن کے دیگر علاقوں پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
غزہ اور لبنان کی حمایت میں برطانوی عوام کا احتجاج
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳فلسطین کے دسیوں ہزار حامیوں نے اس ہفتہ کے روز وسطی لندن کی سڑکوں پر احتجاج کیا۔