-
آکسفورڈ یونیورسٹی سے ملکہ کی تصویر ہٹانے کے حق میں طلبہ نے ووٹ دیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳آکسفورڈ یونیورسٹی میں طلبا نے کامن روم سے ملکہ برطانیہ کی تصویر ہٹانے کے حق میں ووٹ دے دیا ہے۔
-
یورپ اور برطانیہ میں بڑھتا اسلاموفوبیا، مسلم برادری میں تشویش کا باعث
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷اقدار کی سیاست کی بجائے پاپولر نظریات پر سیاست قوموں کے اندرونی اتحاد میں دراڑیں پیدا کر رہی ہے، یہ بات یورپین یونین کے سابق رکن پارلیمنٹ نے کہی ہے۔
-
امریکہ کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں: ایران
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے پر پابند رہنے کے سلسلے میں اتفاق ہوا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اپنے برطانوی ہم منصب سے گفتگو
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ اقتصادی جنگ کو مذاکرات میں دباؤ کے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنے سے باز رہے ۔
-
برطانیہ میں ڈلتا کورونا کا پھیلاؤ کے بعد تشویش بڑھی
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳برطانیہ کے ادارۂ صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت ملک میں ڈلٹا نامی جدید کورونا پھیل رہا ہے جو اس وقت ہندوستان میں پھیلا ہوا ہے۔
-
فلسطینی وزارت خارجہ نے چار یورپی ممالک کے سفیروں کو طلب کیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵فلسطین کی وزارت خارجہ نے چار یورپی ممالک آسٹریا، جمہوریہ چیک، برطانیہ اور بلغاریہ کے سفیروں کو طلب کر کے انسانی حقوق کونسل اور عالمی ادارہ صحت میں مخالف ووٹ ڈالنے پر احتجاج درج کیا ہے۔
-
کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دنیا کی ستر فیصد آبادی کا ویکسینیشن ضروری ہے: ڈبلیو ایچ او
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱عالمی ادارہ صحت کے یورپی زون کے سربراہ نے کہا ہے کہ کورونا اسی وقت ختم ہوسکتا ہے جب کم سے کم دنیا کے ستر فیصد لوگوں کو کورونا ویکسین لگادی جائے۔
-
ایرانی تہذیب و تمدن کی نمائش لندن میں شروع
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶ایرانی تہذب و تمدن کے بارے میں ایک نمائش، لندن کے وکٹوریا اینڈ البرٹ میوزیم میں شروع ہوگئی ہے۔
-
امریکی اور برطانوی وزرائے خارجہ کے رویئے پر اعتراض
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کی کاسہ لیسی میں اپنی ساکھ نہ برباد کرو، ایران کی یو ایس اور یو کے کو نصیحت
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸ایران نے امریکہ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن اور لندن کی ساکھ مزید برباد کرنے کے بجائے ایٹمی معاہدے کی بحالی پر توجہ مرکوز کریں۔