-
کیا برطانیہ اور فرانس جنگ پر آمادہ ہوگئے ہیں؟
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱برطانیہ نے رائل نیوی کے دو جنگی بیڑے فرانس سے 20 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع جرسی جزیرے کی حفاظت کے مقصد سے گشت کے لئے بھیج دیئے ہیں۔
-
اسکاٹ لینڈ برطانیہ ؛ علیحدگی کا مطالبہ شدت اختیار کرگیا
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نے برطانوی وزیراعظم کی جانب سے ریفرنڈم کرائے جانے کی مخالفت کو چیلنج کردیا ہے۔
-
برطانیہ میں پولیس کے اختیارات میں اضافے پر احتجاج
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶برطانوی عوام کے مختلف طبقوں نے پولیس کے اختیارات میں اضافے کے خلاف لندن اور دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے ہیں-
-
یورپ اورامریکہ میں کورونا کا قہر
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸امریکہ میں کورونا شدت اختیار کرگیا ہے اور پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران نو سو کے قریب افراد اس موذی وائرس کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
امریکہ میں برطانوی کورونا وائرس سے حالات بحرانی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲امریکا اور یورپ میں بھی کورونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
برطانیہ میں پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہیتھرو ایئرپورٹ کے قرنطینہ سینٹر میں پاکستانیوں کے ساتھ جو رویہ اپنایا گیا وہ ناقابل قبول ہے۔
-
ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے درمیان مذاکرات
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے درمیان مذاکرات جمعے کو بھی جاری ہیں اور طے پایا ہے کہ دو طرفہ طور اور کثیر جانبہ سطح پر تکنیکی مسائل پر مذاکرات کئے جائیں گے۔
-
برطانیہ میں ایسٹرا زنیکا ویکسین لگوانے کے بعد ایک ناشناس بیماری کے تیس کیس، سات کی موت
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷برطانیہ میں ایسٹرا زنیکا کورونا ویکسین کا ڈوز لینے والے افراد کے درمیان ایک ناشناس بیماری کے تیس کیس سامنے آئے ہیں۔
-
نسل پرستی اور پولیس کے اختیارات میں اضافے کے خلاف لندن کی سڑکوں پر مظاہرے
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷لندن کے شہریوں نے ایک بار پھر ملک میں جاری نسل پرستی اور پولیس کے اختیارات میں اضافے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
برطانیہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴برطانیہ میں پولیس اختیارات میں اضافےکا بل سامنے آنے کے بعد مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا ہے۔