-
پہلے جارح ممالک حملے روکیں، ہم اپنا دفاع جاری رکھیں گے: یمنی رہنما
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵یمن کی قومی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے زور دے کر کہا کہ جس فریق کو یمن کے خلاف اپنے حملوں کو روکنا چاہئے وہ ہم نہیں، جارح سعودی اتحاد ہے۔
-
برطانیہ، کورونا ویکسین کی سیکڑوں خوراکیں ضائع ہو گئیں
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۹برطانیہ میں منٹگمری ہال میں حادثاتی طور پر فریج بند ہونے کے نتیجے میں کورونا ویکسین کی سیکڑوں خوراکیں ضائع ہو گئیں۔
-
یورپی ٹرائیکا کے نئے وعدے اور نئے شوشے
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد شروع کرنے کے بدلے ایران کے اقتصادی مفادات پورے کرنے کی پیشکش کی ہے۔
-
انسداد کرونا میں برطانوی حکومت کی بے بسی
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵ایک طرف کورونا وائرس اور دوسری طرف اقتصادی بحران سے روبرو برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن نے کہا ہے کہ ملک کو بند کرنا عملی طور پر ممکن نہیں ہے۔
-
برطانیہ کو حکومت چین کا انتباہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹حکومت چین نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ متحدہ چین کے اصول کی پابندی کرے۔
-
اسپین کے ذرائع ابلاغ کی جانب سے ایرانی کورونا ویکسین کی قدردانی
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰اسپین کے ذرائع ابلاغ نے ایرانی دانشوروں کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے کامیاب اور موثر واقع ہونے کی تعریف کی ہے۔
-
امریکہ و یورپ میں بحرانِ کورونا زوروں پر
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰امریکا اور یورپ میں کرونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ امریکا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد دو کروڑ ساٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ برطانیہ نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا پروگرام ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا مریضوں کی اموات میں اضافہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰برطانیہ میں کورونا کی اٹھنے والی نئی لہر میں اموات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
دنیائے مغرب میں کورونا کی بحرانی صورت حال
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴مغربی دنیا میں کورونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے جبکہ یورپی حکومتوں نے انسداد کورونا مہم کے تحت سختیاں بڑھا دی ہیں۔ دوسری جانب امریکا میں کورونا سے یومیہ چار ہزار سے زائد ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اصفہان کے میٹلک یورے نیم فیکٹری کی ڈیزائننگ سے متعلق سوالات کے جوابات پیش نہیں کئے گئے ہیں : خطیب زادہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اصفہان کے میٹلک یورے نیم کے کارخانے کی ڈیزائننگ کی اطلاعات کے سلسلے میں سوالات کے جوابات ابھی آئی اے ای اے کو پیش نہیں کئے گئے ہیں اور یہ اقدام لازمی تیاری اور مقدمات انجام دینے کے بعد قانون میں موجود معینہ مہلت کے اندر ہی انجام پا جائے گا۔