-
نیدرلینڈ نے کورونا کے پیش نظر برطانوی پروازوں پر پابندی عائد کی
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲برطانیہ کے مسافر جہاز یکم جنوری تک نیدر لینڈ کے لئے پرواز نہیں کرسکيں گے۔
-
ایم آئی 6 کو مجرمانہ سرگرمیوں کی چھوٹ
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵برطانیہ کا بدنام زمانہ محکمہ ایم آئی سکس اپنے ہی ملک میں مجرمانہ سرگرميوں کا مرتکب ہوا ہے۔
-
ایران تنہا ایٹمی معاہدے کے اخراجات برداشت نہیں کرے گا:عراقچی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی معاہدے کے تمام اخراجات اور دیگر ملکوں کے غیر قانونی رویوں کے نقصانات کا خمیازہ نہیں بھگتے گا۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام حتمی ہے ! - رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں اور قتل کا حکم دینے والوں سے انتقام ہر حال میں لیا جائے گا۔
-
برطانیہ کا بیرون ملک بجلی کے روایتی پراجیکٹس کی سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸برطانوی حکومت نے اعلان کیاہے کہ ایسے وقت جبکہ برطانیہ کلائمٹ کے حوالے سے اہم سربراہ کانفرنس کی میزبانی کر رہا ہے وہ بیرون ملک بجلی کے روایتی پراجیکٹس کی براہ راست سپورٹ ختم کر دے گا۔
-
غیر قانونی پابندیاں لگانا دہشتگردی ہے، عوام غیر ملکی غاصبوں اور قابضوں کے خلاف احتجاج کریں: یمنی حکام
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے تاکید کی ہے کہ یمنی حکام کے خلاف امریکہ کی خودسرانہ عائد کردہ پابندیاں غیر قانونی، یمن کے خلاف جارحیت اور قابل مذمت ہیں۔
-
کورونا ویکسین کے آتے ہی تیل کی قیمتیں بڑھنے لگیں
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶عالمی منڈي میں فی بیرل تیل کی قیمت 50 ڈالر 49 سینٹ تک پہنچ گئي ہے۔
-
کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین پر تحفظات کا اظہار
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ وائرس کی تبدیلی کی صورت میں ہر سال ویکسین لگانے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔
-
برطانیہ میں بھی کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع ہوا۔ ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹روس میں کورونا ویکسینیشن شروع ہونے کے بعد اب برطانیہ نے بھی منگل کے روز سے کورونا ویکسینیشن کےعمل کا آغاز کر دیا ہے۔
-
لیور پول میں شدید بارشوں سے نظام زندگی معطل
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶لیور پول میں شدید بارشوں کے سبب سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔