اسرائیل نے غزہ جنگ میں نفسیاتی مشکلات کی وجہ سے اپنے 250 فوجیوں کو برطرف کردیا ہے۔
غزہ میں دو صیہونی فوجی افسروں کو برطرف کئے جانے پر صیہونی فوجیوں نے احتجاج کیا ہے۔
صدرِ پاکستان عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
یوکرین کے سابق صدر کے مشیر نے موجودہ صدر زیلنسکی کو برطرف کئے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
لیبیا کے وزیراعظم نے اپنی وزیر خارجہ نجلا المنقوش کی صیہونی وزیر خارجہ ذیلی کوہن سے روم میں خفیہ ملاقات پر انہیں اپنے عہدے سے ہٹا کر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
کشمیرہائیکورٹ نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیرِاعظم سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت میں سزا سنائی ہے۔
برطانوی پارلیمٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ قدامت پسند حکمراں جماعت کا سیاسی خلفشار برطانیہ کی جگ ہنسائی کی وجہ بنا ہوا ہے۔
برطانیہ کے ہزاروں شہریوں نے ایک طومار پر دستخط کر کے برطانوی حکومت کو برطرف اور ملک میں عام انتخابات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
سعودی عرب میں سرکاری عہدیداروں کی برطرفی کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار شاہ سلمان کے خصوصی امور کے وزیر ناصر بن عبدالرزاق بن یوسف النفیسی کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم نے سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر کو فوری طور پر ان کے عہدے سےبرطرف کردیا ہے۔