فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ نے فلسطین کی حمایت پر اسلامی جمہوریہ ایران کی قدردانی کی ہے۔
ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک تمام دہشت گردوں کا مکمل صفایا نہیں ہو جاتا-