-
پاکستان کی معروف فارسی ادیب و فہرست نگار انجم حمید کا انتقال
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲پاکستان کی فارسی زبان محقق، فہرست نویس اور نظامی گنجوی کی ماہر، انجم حمید، انتقال کر گئیں۔
-
ہندوستان: اب دارالحکومت "دہلی" کا نام بدلنے کا مطالبہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷اطلاعات کے مطابق بی جے پی کے سینیئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر وجے گوئل نے دارالحکومت "دہلی" کا نام بدلنے کا مطالبہ کیا ہے البتہ یہ مطالبہ انگریزی نام میں تبدیلی سے متعلق ہے۔
-
ہندوستانی اداکار شاہ رخ خان کھرب پتی بن گئے، بالی وڈ کے کنگ خان کی 10 ایسی خوبیاں جس کی وجہ سے وہ دلوں پر کرتے ہیں راج
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲بالی وڈ کے کنگ خان، شاہ رُخ خان اب کھرب پتی بن گئے، دنیا کے سب سے امیر اداکار، جن کی دولت ٹیلر سوئفٹ اور ٹام کروز سے بھی زیادہ ہے، بالی ووڈ سپر اسٹار کی کل دولت تقریباً 40ہزار کروڑ روپے ہے۔
-
ہندوستان میں فارسی زبان و ادب کے فروغ پر زور
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی یونیورسٹیوں کے فارسی اساتذہ کی حدادعادل کے ساتھ دوستانہ نشست
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰سعدی فاؤنڈیشن کے سربراہ کی موجودگی میں ہندوستانی دارالحکومت دہلی کی یونیورسٹیوں کے فارسی اساتذہ کی دوستانہ نشست منعقد ہوئی
-
ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے ماہرین اور سینیئر طلبا کے وفد کا ایران کے ثقافتی ادارے کا دورہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے ماہرین اور سینیئر طلبا کے ایک وفد نے ایران کے ثقافتی فن پاروں اور اعزازات کے ادارے کے دورے کے دوران اس ادارے کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
-
معروف آرٹسٹ ضیاء محی الدین انتقال کرگئے
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰پاکستان کے معروف آرٹسٹ ضیاء محی الدین کا کراچی میں انتقال ہو گیا ہے، ان کی عمر 91 سال تھی۔
-
جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷اینٹوں اور پتھروں کی دنیا میں تو صرف اینٹ اور پتھر ہی کا نیا جہان سجایا جا سکتا ہے مگر نئے نظام اور نئے افکار کے حامل جہان کو صرف نئے انسانی خیالات و افکار سے ہی سجایا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ملاحظہ ہو علامہ اقبال کے چند ایک اشعار۔
-
نسوانیت زن کا نگہباں ہے فقط مرد...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ایک خاتون کی صحیح معنیٰ میں حفاظت صرف اُس کا شوہر ہی کر سکتا ہے اور اسکی نسوانیت ایک غیرت دار شوہر کے زیر سایہ ہی باقی رہ سکتی ہے، اسی مفہوم کو علامہ اقبال نے بڑی خوبصورتی کے ساتھ اپنے اشعار میں پرویا ہے، ملاحظہ ہو!