-
باہمی تعلقات کے فروغ پر ایران و شام کی تاکید
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷شام کے صدر بشار اسد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انھیں ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
-
شام میں دہشتگرد ایک بار پھر کیمیائی حملے کے درپے
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷صلح و آشتی کے لئے شام میں سرگرم روسی مرکز کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ ایک بار پھر شام کے ادلب شہر میں کیمیائی حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
ایران: دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴ایران کے وزیر خارجہ کے خصوصی معاون اور ان کے ہمرا وفد نے شام کے صدر سے ہونے والی ملاقات کے دوران، باہمی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو کی ۔
-
صنعا کے لئے بشار اسد کا نیک خواہشات پر مبنی پیغام
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۲شام کے صدر بشار اسد نے یمن کی مرکزی حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کے نام ایک پیغام میں دونوں ملکوں کے درمیان ہماہنگی اور باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے.
-
سید حسن نصراللہ کا سید ابراہیم رئیسی کے نام تہنیتی پیغام؛ حزب اللہ آپ کو اپنا حامی تصور کرتی ہے
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵صدارتی انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام سیدحسن نصراللہ نے تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
بیجنگ نے دمشق کو شام کے اقتدار اعلی کی حمایت کا یقین دلایا ہے
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶شام اور چین کے درمیان تعاون میں فروغ کے لئے بیجنگ نے اپنے بھرپور عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کا صفایا مزید شدت کے ساتھ جاری، دہشتگردوں کے مختلف ٹھکانے تباہ کر دئے گئے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵روس اور شام کے جنگی طیاروں نے حماہ کے مشرق میں صحرائی علاقے اور تدم نیز دیرالزور کے درمیان صحرائی اسی طرح رقہ میں الرصافہ کے علاقے میں داعشی دہشت گردوں کے باقی بچے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
قوم نے دشمن کو مایوس کیا، مجھے اعزاز بخشا: شامی صدر
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰شام کے صدر بشاراسد نے کہا ہے کہ عوام نے انتخابات میں بڑے پیمانے پر شرکت کرکے دشمنوں کی سازشوں کا ناکام بنا دیا ہے۔
-
انتخابات میں بشار اسد کی کامیابی اور عوامی جشن
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹شام میں صدارتی انتخابات میں بشار اسد زبردست فتح کے بعد عوام نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔
-
بشار اسد نے عوام کا شکریہ ادا کیا، ایران نے دی مبارکباد
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۲شام کے صدر بشار اسد نے انتخابات میں فتح کے بعد عوام سے خطاب میں کہا کہ شامی عوام نے اس انتخابات میں دہشت گردی اور ملک دشمن لوگوں کے خلاف واقعی انقلاب کر دیا۔