انتخابات میں بشار اسد کی کامیابی اور عوامی جشن
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i386973-انتخابات_میں_بشار_اسد_کی_کامیابی_اور_عوامی_جشن
شام میں صدارتی انتخابات میں بشار اسد زبردست فتح کے بعد عوام نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹ Asia/Tehran

شام میں صدارتی انتخابات میں بشار اسد زبردست فتح کے بعد عوام نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔

شام کے عوام نے مختلف شہروں اور قصبوں میں جشن منایا جس سے پتہ چلتا ہے کہ بشار اسد کی عوام میں کتنی مقبولیت ہے۔

جہاں شام کے عوام بشار اسد کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں وہیں دنیا کے متعدد ممالک سے بشار اسد کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی جا رہی ہے۔ 

ونیزوئیلا اور روس کے سربراہوں نیز ایران کی وزارت خارجہ کی جانب سے بشار اسد کو فتح پر مبارکباد دی گئی ہے۔