SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بشار اسد

  • شامی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھيں گے ، صدر ایران

    شامی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھيں گے ، صدر ایران

    Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۴

    صدر مملکت نے شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کے تحفظ کو ایران کی علاقائی حکمت عملی قرار دیا اور شام کی حکومت اور قوم کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ شام ایک بار اپنے ملک میں بد امنی کی صیہونی سازش کو ناکام بنائے گا اور ہم اس راہ میں شام کی حکومت کے ساتھ کھڑے ہيں۔

  • صدر شام سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات + ویڈیو

    صدر شام سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات + ویڈیو

    Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲

    ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دمشق میں صدر بشار اسد سے ملاقات کے دوران کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ شام ماضی کی طرح اس بار بھی دہشت گرد گروہوں پر قابو پا لے گا۔

  • ایران اور شام کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون پر تاکید

    ایران اور شام کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون پر تاکید

    Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳

    ایران کے وزیر دفاع نے آج اتوار کو شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی شامی صدر سے ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی شامی صدر سے ملاقات

    Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱

    رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں، خطے کی صورتحال، بالخصوص صیہونی حکومت کی مسلسل دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ اور لبنان میں پیدا ہونے والے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

  • پوتین اور بشار اسد کی خاص ملاقات، خطے کی کشیدہ صورتحال کا لیا جائزہ

    پوتین اور بشار اسد کی خاص ملاقات، خطے کی کشیدہ صورتحال کا لیا جائزہ

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰

    شام کے صدر بشار اسد نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی ہے۔

  • ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات (ویڈیو)

    ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات (ویڈیو)

    Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱

    ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری اور شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ غزہ کے موضوع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

  •  شام کے صدر بشار اسد کی رہبر انقلاب سے ملاقات

    شام کے صدر بشار اسد کی رہبر انقلاب سے ملاقات

    Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵

    ایرانی قوم کو تعزیت پیش کرنے کے لیے تہران آنے والے شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ہمراہ وفد کے ساتھ جمعرات 30 مئی 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

  • ایران اور شام کی مضبوط اسٹریٹیجی نے دشمنوں کی تمام سازشوں کا ناکام بنادیا: محمد مخبر

    ایران اور شام کی مضبوط اسٹریٹیجی نے دشمنوں کی تمام سازشوں کا ناکام بنادیا: محمد مخبر

    May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں کہا کہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے افسوسناک حادثے کے باوجود، ایران مستحکم انداز میں مستقبل کی جانب اسی راہ پر گامزن ہے جسے شہید رئیسی نے روشن کیا تھا۔

  • ایران اور شام استقامت کے اہم  ستون ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    ایران اور شام استقامت کے اہم ستون ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵

    شام کے صدر بشار اسد نے آج تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔

  • شام میں سعودی عرب نے اپنا نیا سفیر مقرر کردیا

    شام میں سعودی عرب نے اپنا نیا سفیر مقرر کردیا

    May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴

    سعودی عرب نے بارہ سال کے بعد شام میں اپنا سفیر متعین کردیا-

Show More

خاص خبریں

  • ایران۔امریکہ مذاکرات اچھی شروعات، اعتماد سازی کے لیے طویل سفر درپیش: سید عباس عراقچی
    ایران۔امریکہ مذاکرات اچھی شروعات، اعتماد سازی کے لیے طویل سفر درپیش: سید عباس عراقچی
    ۱۳ minutes ago
  • پاکستان: اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے ملزم کے قریبی رشتہ دار گرفتار
  • سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے امدادی قافلے پر ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاک
  • ایران: تیل کی صنعت میں پیداوار اور برآمدات کے نئے ریکارڈ قائم
  • ٹرمپ کا نسل پرستانہ ویڈیو پر معافی سے انکار
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS