-
حکومت شام سے براہ راست مذاکرات کے لئے تیار ہیں : مخالفین کے ترجمان، نعسان
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۵سعودی عرب سے وابستہ شامی حکومت کے مخالفین کے ترجمان نے آئندہ امن مذاکرات میں بشاراسد حکومت کی ٹیم سے براہ راست گفتگو پر آمادگی ظاہر کی ہے-
-
صیہونی حکومت کی شام میں برسرپیکار دہشت گردوں کی مدد
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۳صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام میں برسرپیکار مسلح دہشت گردوں کی حمایت کا اعتراف کیا ہے-
-
بشار اسد کے بارے میں امریکہ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا، روس
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۶روس نے ایک بار پھر صدر بشار اسد کے سیاسی مستقبل کے بارے میں ماسکو واشنگٹن سمجھوتے کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے۔
-
شام میں بشار اسد کو ہٹانے کی بات کرنا قیام امن کی کوششوں کے خلاف ہے، روس
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۸روس نے شام کے صدر بشار اسد کو اقتدار سے ہٹانے کے بیانات کو شام کے بحران کے حل کے لئے کی جانے والی کوششوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
مغرب ناقابل اعتماد ہے: بشار اسد
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۷شام کے صدر نے کہا ہے کہ شام کے بحران سے ہم نے جو اہم ترین سبق حاصل کیا ہے وہ یہ ہے کہ مغرب ناقابل اعتماد ہے اور ہر مسئلے کے حل کے لیے مغرب پر بھروسہ کرنا ناممکن ہے۔
-
شام کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، بشار اسد کا اعلان
Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۷شام کے صدر بشار اسد نے اعلان کیا ہے کہ روسی فوجی کارروائی کے بعد بھی بحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں دمشق کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
کمال خرازی کی شام کے صدر سے ملاقات
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۰ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ ڈاکٹر کمال خرازی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
شام: عظیم ترقیاتی منصوبے کا افتتاح
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱شام کی حکومت نے جنگ اور جھڑپوں کے باوجود ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔
-
مشرق وسطی کے لیے مشکلات کا باعث امریکہ ہے: بشار اسد
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۳شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کی مشکلات کا اصلی سبب امریکہ ہے-
-
جنگ بندی کے قیام کے لئے بشار اسد کی مشروط رضامندی
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۹شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ وہ جنگ بندی قبول کرنے کو تیار ہیں تاہم اس شرط پر کہ دہشت گرد بھی اس کی پابندی کریں اور اپنا موقف تبدیل نہ کریں۔