-
عراق: امریکی سفیر بغداد سے چلے گئے
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶امریکہ کی جانب سے بغداد میں اپنے سفارتخانہ کو بند کرنے سے متعلق شائع اور نشر ہونے والی خبروں کے ساتھ ہی کل رات بعض ذرائع ابلاغ من جملہ اسکائی نیوز نے بغداد سے امریکی سفیر کے چلے جانے کی خبر دی ہے۔
-
بغداد کے الخضراء علاقے پر مارٹر حملہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲عراقی دارالحکومت کے گرین زون میں مارٹر حملے ہوئے ہیں۔
-
بغداد میں امریکی دہشتگردوں کے فوجی اڈے پر حملہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
عراق میں امریکی مراکز اور دہشتگردوں پر حملے جاری
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پھر میزائل حملہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰عراق کے سیکورٹی ذرائع نے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میزائل گرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
بغداد میں موجود امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات بغداد کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے فوجی حصے پر تین راکٹ داغے گئے۔
-
عراق میں امریکی دہشت گرد پھر نشانہ بنے
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
بغداد ایئر پورٹ کے اطراف میں راکٹوں سے حملہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات بغداد کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے اطراف میں دو راکٹ داغے گئے۔
-
بغداد ایئر پورٹ پر حملے کے بعد دھویں کے بادل چھا گئے
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات بغداد کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے فوجی حصے پر کئی راکٹ داغے گئے۔
-
عراق میں امریکی اڈے پر پھر حملہ ہوا
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے بین الاقوامی ائیر پورٹ کے فوجی حصے پر 3 راکٹ داغے گئے ہیں۔