عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں داعش دہشت گرد گروہ سے متعلق ایک زیر زمین کیمپ کا انکشاف کیا ہے۔
شمالی بغداد میں داعش دہشتگرد عناصر کے خلاف عراقی فوج اور سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائیاں شروع ہوگئی ہیں۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ داغا گیا ہے۔
خبری ذرائع کے مطابق امریکا اور عراق کے درمیان دو ہفتے بعد اسٹریٹیجک مذاکرات شروع ہونے والے ہیں۔ اس سلسلے میں کئي تجزیے سامنے آئے ہیں۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں چھے سیکورٹی اہلکار جان بحق و زخمی ہو گئے۔
عراق کی حکومت نے کورونا کی روک تھام کے پیش نظر دار الحکومت بغداد میں رفت و آمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اکیس فروری کے پارلیمانی انتخابات دشمنوں کے بہت سے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیں گے
سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ کا بغداد ائر پورٹ پر حملہ بے شرمانہ اور بین الاقوامی قوانین کے سراسر خلاف تھا۔
عراق کے سیکورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بغداد کے مرکز میں واقع عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے اڈے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے -