-
عراق کے بعض واقعات پر ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ عراقی حکومت اور قوم کے تعاون سے دشمنوں کو اپنی ناپاک حرکتیں جاری رکھنے اور اغیار کو اس ملک کے موجودہ حالات سے ناجائز فائدہ نہیں اٹھانے دیا جائے گا-
-
عراقی دارالحکومت میں متعدد دھماکے
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵عراق کے سیکورٹی ذرائع نے دارالحکومت بغداد میں کئی دھماکوں کی خبر دی ہے
-
عراق: بغداد میں دھماکے، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۶عراق کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع الدورہ کے علاقے میں عوامی رضاکار فورس کے ہتھیاروں کے گودام میں ہونے والے دھماکوں میں کم از کم ایک شخص جاں بحق اور انتیس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
بغداد کے شمال میں عراقی فوج کی مشترکہ کارروائی
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳عراقی فوج کی مشترکہ آپریشن کمان نے عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی شمولیت سے بغداد کے شمال میں واقع بارہ علاقوں میں مشترکہ کارروائی کا دوسرا مرحلہ شروع کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں امریکی سفارتخانے کو بند کرنے کا مطالبہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳عراق سے تعلق رکھنے والے حزب اللہ بریگیڈ نے بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے تخریبی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد میں امریکی سفارتخانہ کو بند کردینا چاہیے۔
-
شمالی بغداد کے بائی پاس علاقے میں وسیع سیکورٹی کارروائی کا آغاز
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲عراقی فوج کے میڈیا سینٹر کا کہنا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے شمال میں بائی پاس علاقے میں وسیع پیمانے پر سیکورٹی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب راکٹوں سے حملہ
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب متعدد راکٹ اور میزائل گرے ہیں۔
-
بغداد بم دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۱دہشت گرد گروہ داعش نے ایک بیان جاری کرکے بغداد میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے
-
دہشت گردی کے خلاف ایرانی تعاون کی قدردانی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
بغداد پارلیمانی کانفرنس سےخطاب
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۱سحر نیوز رپورٹ