-
بغداد میں بم دھماکہ، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
عراق، بغداد میں بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق ہوگئے
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۱عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں دسیوں افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
بغداد میں بم دھماکا، چار جاں بحق
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۱عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
عراق میں کار بم دھماکے، درجنوں افراد جاں بحق
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۲عراق کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشت گردانہ کار بم دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
عراق: بغداد میں کار بم دھماکہ، دسیوں جاں بحق اور زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۶خبری ذرائع نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک کار بم دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
عراق: بغداد میں دو بم دھماکے، 14 افراد جاں بحق
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو دھماکوں میں چودہ افراد مارے گئے ہیں۔