-
پاکستان میں ٹرین حادثے میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۰پاکستان میں ٹرین کے ایک حادثے میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں شیعہ کشی کا سلسلہ جاری ہے۔
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۰پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی پولیس نے ہزارہ شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے دو افراد کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان میں 17 مشتبہ افراد گرفتار
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران سترہ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
-
پاکستان: بلوچستان کے علیحدگی پسندوں سے مذاکرات کے لیے جرگے کی تشکیل کا اعلان
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے علیحدگی پسند گروہوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے با اثر سیاسی اور قبائلی افراد پر مشتمل جرگہ تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔