-
عالمی برادری سعودی اتحاد کے جرائم کو روکے: ایران
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کی زیر قیادت اتحاد کی جانب سے یمن کے شہر الحجہ اور الجوف میں شادی کی تقریب پر حملے کی شدید مذمت کی۔ آل سعود کے اس ہولناک حملے میں 25 نہتے شہری شہید ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
الحدیدہ پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد نے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شدید گولہ باری اور میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے منصوبے پر انصاراللہ کی مخالفت
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶یمن نے جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے کی جانبدارانہ تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔
-
شمالی عراق پر ترکی کی بمباری
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۸ترک فوج کے جنگی طیاروں نے شمالی عراق میں ایک بار پھر پی کے کے، کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷اسرائیل کے جنگی طیاروں نے کل رات غزہ پٹی پر بمباری کی۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے 44 حملے
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 بار حملے کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی۔
-
غزہ پر حالیہ صیہونی بمباری کی ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹غاصب صیہونی ٹولے نے جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب میں فلسطین کی غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر جنگی طیاروں اور توپخانوں سے بمباری اور گولہ باری کی۔ صیہونی ٹولے کا دعوا ہے کہ یہ گولہ باری فلسطینویں کی جانب سے فائر کئے گئے راکٹوں کے جواب میں کی گئی ہے۔
-
فلسطینی علاقوں پر صیہونی بمباری، فلسطینی استقامت کا نتیجہ ہے: حماس
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن کے علاقوں کی مقبوضہ علاقوں میں شمولیت کے منصوبے کے خلاف تحریک مزاحمت کی استقامت کے سبب غزہ پر اپنے حملے تیز کر دیئے ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کے حملے میں پانچ یمنی شہید
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳یمن کے صوبہ البیضاء کے ایک علاقے پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں کئی یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے بدستور جاری
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں صعدہ اور مآرب پر شدید بمباری کر کے عام شہریوں کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔