-
امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر ایک اور حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸عراق کے شہر حلہ میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
مشرقی بغداد ميں شدید دھماکہ، متعدد زخمی، بازار کو نشانہ بنا کر کیا گیا حملہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ دار الحکومت بغداد کے مشرقی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
بنگلہ دیش میں دھماکہ7 افراد جاں بحق 100 زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
جموں ایر پورٹ زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جموں ایرپورٹ کے ٹیکنیکل علاقہ میں اتوار کی نصف شب کے دوران 2 دھماکے ہوئے جس کے بعد اتوار کی صبح جموں ایر پورٹ کے ٹیکنیکل علاقے میں ہلچل دیکھی گئی ہے۔
-
شام میں کاربم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷شام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے کاروانوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
لاہور دھماکے میں غیر ملکی عناصر کے مبتلا ہونے کا شبہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳پاکستان کے صوبہ پنجاب کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور دھماکے میں غیر ملکی عناصر کے مبتلا ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔
-
اسرائیلی سفارتخانے پر حملے کے الزام میں 4 کشمیری طالبعلم گرفتار
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸نئی دہلی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے قریب ہونے والے دھماکے کے الزام میں 4 کشمیری طالبعلموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
لاہور بم دھماکے کا ایک ملزم گرفتار
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵لاہور میں بدھ کے بم دھماکے کے سلسلے میں ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
لاہورمیں خوفناک دھماکہ 20 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز میلوں دور تک سنائی گئی ۔