الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے حملوں میں موقع پر نہ پھٹنے والا ایک کلسٹر بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
عراق کے صوبہ الانبار میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔
عراق میں کورونا اسپتال میں آکسیجن کے سلنڈر میں ہونے والے دھماکے سے کورونا میں مبتلا 23 مریض جاں بحق ہو گئے۔
افغانستان میں ہونے والی جھڑپ اور بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔
پاکستان کے اعلی حکام اورسیاسی اور مذہبی جماعتوں نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔
فلپائن میں فوج نے بروقت کارروائی کرکے خودکش حملہ آور کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
عراق کی آئل کمپنی کا کہنا ہے کہ صوبہ کرکوک کی آئل فیلڈ «بای حسن» کے دو کنووں میں دستی بم کے دھماکے ہوئے۔
افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں دو معصوم بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں اور توپخانوں نےجمعے کو غزہ پٹی پر حملے کئے ہیں-
صومالیہ میں خودکش حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔