-
بنگلہ دیش میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، عوامی لیگ سڑکوں پر نکلنے کو تیار
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴بنگلادیش کی عوامی لیگ نے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عبوری حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کیا ہے
-
ہندوستان، شیخ حسینہ واجد کو فوری طور پر ہمارے حوالہ کرے : بنگلہ دیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱بنگلہ دیش نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے لئے سزائے موت کے عدالتی حکم کے بعد ہندوستان سے ان کی فوری حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ظلم سے فرار، سمندر میں فنا: روہنگیا مسلمانوں کا ایک اور المیہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰اپنے ہی ملک میں کئی دہائیوں سے حکومت اور انتہاپسند بدھسٹوں کا بہیمانہ سلوک برداشت کر رہے روہنگیا مسلمانوں کے مسائل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔
-
بنگلادش میں عوامی لیگ کی عبوری حکومت پر شدید تنقید: امن و امان کی ناکامی کا الزام
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱بنگلادیش کی سابق حکمراں عوامی لیگ پارٹی نے عبوری حکومت کو امن و امان کی برقراری میں ناکام قرار دیا ہے
-
دنیا کے آنکھوں کے سامنے غزہ میں ہو رہی نسل کشی پر ہماری خاموشی کو آنے والی نسلیں اور نہ ہی تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے صدر محمد یونس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ غزہ میں نسل کشی دن کی روشنی میں اور سب کے سامنے ہورہی ہے۔
-
شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت کے جرم میں چھے ماہ قید کی سزا
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت کے جرم میں چھے ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
بنگلادیش کے نئے کرنسی نوٹ
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۶بنگلہ دیش میں نئے نوٹوں سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹادی گئی ہیں۔
-
بنگلا دیش میں شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگ گئی
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۰بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی ہے
-
بنگلادیش میں خواتین کمیشن کی تحلیل کا مطالبہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۷بنگلادیش ميں مذہبی جماعتوں کے اتحاد نے خواتین کمیشن کی تحلیل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان فارن آفس مشاورت کا سلسلہ بحال
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت کا سلسلہ پندرہ سال بعد بحال ہو گیا۔