-
داعش نے ڈھاکہ ایئرپورٹ خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کی
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۹دہشتگرد تکفیری گروہ داعش نے کہا ہے کہ ڈھاکہ ایئرپورٹ خود کش حملہ کرنے والا داعش کا رکن تھا۔
-
بنگلہ دیش میں خودکش حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں خودکش حملہ آور نے پیرا ملٹری یونٹ کیمپ کے باہر خود کو دھماکے سے اڑالیا۔
-
بنگلہ دیش میں دہشتگردی سے پہلے دہشتگرد ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۶بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ کے نواحی علاقے میں دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
-
بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد نے کیا مارچ
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد نے مارچ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کمپلیکس میں نصب انصاف کی دیوی کا مجسمہ ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۲بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ،پولیس نے مظاہرین کے خلاف ربڑ کی گولیاں بھی فائر کیں۔
-
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کی ہے۔
-
میانمار کے مسلمانوں کی بنگلادیش کی جانب ہجرت
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۴میانمارمیں جاری تشدد کے دوران سیکڑوں روہنگیا مسلمان اپنی جان بچانے کے لئے بنگلادیش ہجرت کر گئے ہیں
-
پاکستان میں سارک اجلاس کا بائیکاٹ
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰اسلام آباد میں جنوبی ایشیا کے بعض ملکوں کی تعاون تنظیم سارک کے نمائندوں کے اجلاس میں افغانستان اور بنگلہ دیش نے شرکت نہیں کی۔
-
ڈھاکہ: پولیس کے آپریشن میں نو مشتبہ دہشت گرد ہلاک
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹بنگلہ دیش کےدارالحکومت ڈھاکہ میں پولیس نے ایک مسلح تصادم کے دوران کم سے کم نومبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: سابق وزیراعظم کے بیٹے کو سات سال قید اور جرمانے کی سزا
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶بنگلہ دیش کی ہائی کورٹ نے حزب اختلاف کی رہنماخالدہ ضیا کے بڑے بیٹے کو منی لانڈرنگ کے جرم میں سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔