-
جنوبی افریقہ: صیہونی وزیراعظم کی گرفتاری پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱جنوبی افریقہ نے فلسطینیوں کےخلاف صیہونی حکومت کے جرائم پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو نسل کشی کےالزام میں گرفتار کرے۔
-
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے الشفا ہسپتال کے بارے میں نیتن یاہو کے دعوے کو مسترد کیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲تحریک حماس کی عسکری ونگ کتائب القسام نے غزہ کے ہسپتالوں میں قیدیوں کے موجود ہونے کےبارے میں نیتن یاہو کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس دعوے کو مسترد کیا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی حکمرانوں کی اصلیت کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸غاصب اسرائیل کے موجودہ حکمرانوں میں سے کسی کا بھی تعلق اسرائیل سے نہیں ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھیے کہ ان کا تعلق کہاں کہاں سے ہیں۔
-
حزب اللہ کے حملے میں درجنوں صیہونی فوجی زخمی (ویڈیو)
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶حزب اللہ کے حملے میں زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد بڑھ کر انتیس ہوگئی ہے۔
-
غزہ صیہونی فوجیوں کے لئے دلدل میں تبدیل ہوگیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲ایسی حالت میں کہ غزہ صیہونی فوجیوں کے لئے دلدل میں تبدیل ہوگیا ہے، ایک اسرائیلی وزیر نے غزہ میں صیہونی کالونی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
میکرون نے بھی غزہ میں قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کردیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰غزہ میں صیہونی فوج کی شدید اور وحشیانہ بمباری پر اسرائیل کے بڑے حامی فرانسیسی صدر میکرون نے بھی صیہونی حکومت سے غزہ میں بچوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
-
نیتن یاہو نے غزہ میں تین روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹صیہونی وزیراعظم نے غزہ میں تین روزہ جنگ بندی کی امریکی صدر بائیڈن کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب: ایٹمی حملے پر مبنی اسرائیلی وزیر کے بیان کی مذمت کا مطالبہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں صیہونی وزیر کی ایٹمی حملے کی دھمکی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران عالمی برادری کی جانب سے ایٹمی حملے کے بیان کی شدید مذمت کئے جانے کا خواہاں ہے۔
-
نیتن یاہو کو صیہونی اخبار نے آئینہ دکھا دیا، بتایا بچھو
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰صیہونی اخبار ہارٹص کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کی سیاست بچھو کی طرح ہے، ڈنک مارتی ہے۔
-
رجب طیب اردوغان: نیتن یاہو ناقابل بھروسہ ہیں، ان سے اب کوئی بات نہیں ہوسکتی
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ہم نیتن یاہو کو اس لائق نہیں سمجھتے کہ انکے بارے میں بات کی جائے۔ ہم نے انہیں پوری طرح سے کنارے لگا دیا ہے۔