-
امریکہ صرف اسرائیل کی سکیورٹی کا سچے دل سے پابند ہے
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ امریکہ صرف اسرائیل کی سیکورٹی کا سچے دل سے پابند ہے۔
-
اسرائیل ختم ہو رہا ہے، صیہونی وزیر اعظم کا اعتراف
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اسرائیل کے خاتمے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کا فوج میں شمولیت سے انکار اسرائیل کے خاتمے پر منتج ہوگا۔
-
مظاہرین کے سامنے نتن یاہو ڈھیلے پڑے، فیصلہ مؤخر کر دیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو جعلی ریاست کی بگڑتی صورتحال کے بعد عدالتی اصلاحات کے بل کی منظوری کو مؤخر کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ کا ہنگامی اجلاس، بین گورین ہوائی اڈہ بند
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰غاصب صیہونی حکومت کا اندرونی بحران شدید ہوگیا اور ملازمین کی ہڑتال کے باعث بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہوگئیں۔ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے وزیر جنگ کو برطرف کردیا ہے جبکہ نیتن یاھو کی تقریر بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔
-
اسرائیل میں بگڑتے حالات، وسیع مظاہرے، پولیس پر حملہ، لوٹ مار، توڑ پھوڑ (ویڈیوز)
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳بنیامین نتن یاہو صیہونی وزیر اعظم نے مقبوضہ فلسطین کی نازک صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج صبح اپنی اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ صیہونی ویب سائٹ اخبار ۱۲ کے مطابق حالات کچھ ایسے ہو گئے ہیں کہ بعض علاقے سکیورٹی فورسز کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں اور فوج نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔ مقبوضہ فلسطین کے حالات اُس وقت زیادہ بگڑ گئے جب نتن یاہو نے اپنے اوپر معترض وزیر دفاع یوآو گالنت کی چھٹی کر دی۔
-
برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں: حماس
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون میں رنگے ہوئے ہیں۔
-
نیتن یاھو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور ہزاروں افراد نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
پائلٹوں کی بغاوت، نیتن یاہو کا دورہ لندن تاخیرکا شکار
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸ایک برطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو اپنا لندن کا دورہ ایک دن کے لیے ملتوی کرنا پڑا کیونکہ پائلٹوں نے ان کے طیارے کو اڑانے سے انکار کر دیا تھا۔
-
ہم خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں: بینی گانٹز
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے مقبوضہ فلسطین میں کشیدگی اور تشدد میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں۔
-
نیتن یاہو! تم نے اسرائیل کو تباہ کر دیا: صیہونی افسران
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲غاصب صیہونی حکومت کے خلاف خود صیہونیوں کے مظاہروں کو ڈھائی ماہ سے زائد کا عصہ گزر چکا ہے اور گزشتہ روز مسلسل گیارہویں ہفتے صیہونیوں نے نیتن یاہو حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔