-
اسرائيل میں پھر وسط مدتی انتخابات کا امکان بڑھا
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷صیہونی حکومت میں ایک بار پھر وسط مدتی پارلیمانی انتخابات کا امکان بڑھ گیا ہے اور بر سر اقتدار اتحاد کی دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کو وسط مدتی انتخابات کی دھمکی دی ہے۔
-
ویسٹ بینک کے الحاق پر پھر بھڑے صیہونی حکام
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵ایک طویل سیاسی تعطل کے بعد اسرائیل میں تشکیل پانے والی اتحادی حکومت میں مغربی کنارے کے الحاق کے مسئلے پر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
آپس میں بھڑے صیہونی وزیر اعظم اور وزیر جنگ
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ مغربی کنارے یا ویسٹ بینک کے کچھ علاقوں کے اسرائیل میں الحاق کے منصوبے پر صیہونی وزیر اعظم اور وزیر جنگ کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں ۔
-
جان بولٹن کی کتاب میں ایران سے متعلق نئے انکشافات
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۷امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو ایران پر حملہ کرنے کے لئے ورغلایا گیا تھا۔
-
غرب اردن پر قبضہ نسل پرستانہ ہے: فلسطینی رہنما
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری نے غرب اردن کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کئے جانے کے اقدام کو نسل پرستانہ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے غیر انسانی اقدامات میں شدت
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے تشدد پسندانہ اور غیر انسانی اقدامات میں خاصی شدت آ گئی ہے۔
-
نیتن یاہو ایک بار پھر کابینہ تشکیل دیں گے، اس بار کتنے دن چلے گي حکومت؟
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰صیہونی حکومت کے صدر نے جمعرات کے روز وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو ایک بار پھر کابینہ تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔
-
اسرائیل میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۳صیہونی وزیر اعظم بینیامین نیتن یاہو اور بنی گانٹز کے درمیان اتحادی حکومت کی تشکیل سے متعلق ہونے والے سمجھوتے کے خلاف مقبوضہ سرزمین کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
نتن یاہو کو نا اہل قرار دیا جائے: لیبرمین
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے بن یامین نتن یاہو کو وزارت عظمی کے لیے نا اہل قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا بحران، حکومت کو ماسک کے بجائے ہتھیار چاہئیں! (دوسرا حصہ)
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰جمعرات کے روز جس معاہدے کو حتمی شکل دی گئی وہ بنیادی طور پر فروری 2018 سے متعلق ہے اور یہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے کئے گئے ہتھیاروں کے متعدد معاہدوں کا ایک حصہ ہے۔