SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بنیامین نتنیاہو

  •  ایران کے تینوں مخالفین، بحران کے شکار /  پہلا حصہ

    ایران کے تینوں مخالفین، بحران کے شکار / پہلا حصہ

    Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸

    اسرائیلی میڈیا میں اب یہ کہا جا رہا ہے کہ حالیہ برسوں میں ایران کے خلاف تحریک شروع کرنے والے تین بڑے رہنماؤں کی حالت گزشتہ ہفتے خراب رہی اور ہر ایک کو داخلی بحرانوں کا سامنا ہے۔

  • جیل نہ بھیجو تو اقتدار سے ہٹ جاؤں گا: نتن یاہو

    جیل نہ بھیجو تو اقتدار سے ہٹ جاؤں گا: نتن یاہو

    Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵

    نتن یاہو کئی مہینوں سے اس کوشش میں ہیں کہ وہ صیہونی صدر ریووِن ریولن سے یہ درخواست کریں کہ انہیں الزامات سے بری کر دیا جائے جس کے عوض وہ دائرہ اقتدار سے ہٹنے کو تیار ہیں۔

  • بکھر رہی ہے ایران مخالف ’’ٹیم بی‘‘

    بکھر رہی ہے ایران مخالف ’’ٹیم بی‘‘

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵

    ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ’’ٹیم بی‘‘ کی نئی اصطلاح عالمی ذرائع ابلاغ کو دی تھی۔یہ ٹیم ایران دشمنی کے لئے دنیا میں پہچانی جاتی ہے۔مگر اس وقت اس ٹیم میں بڑی تیزی سے بکھراؤ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔

  • صیہونی وزیر اعظم کی ایک اور نازیبا حرکت !

    صیہونی وزیر اعظم کی ایک اور نازیبا حرکت !

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱

    صیہونی وزیر اعظم نے ایک کتاب کو فوٹ ریسٹ کے طور پر استعمال کیا!

  • اسرائیل کو ٹھوس جواب دیا جائے، برطانوی اراکین پارلیمنٹ کامطالبہ

    اسرائیل کو ٹھوس جواب دیا جائے، برطانوی اراکین پارلیمنٹ کامطالبہ

    Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶

    برطانوی پارلیمنٹ کے ایک سو سے زائد ارکان نے صیہونی حکومت کے توسیع پسندانہ اقدامات کے مقابلے میں ٹھوس موقف اپنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • نتین یاھو کا اعلان، فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ

    نتین یاھو کا اعلان، فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ

    Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹

    عراق نے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی اور وادی اردن کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنے کے اعلان کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

  • راکٹ حملے کے بعد پناہ گاہ کی جانب فرار ہوتے صیہونی وزیر اعظم + ویڈیو

    راکٹ حملے کے بعد پناہ گاہ کی جانب فرار ہوتے صیہونی وزیر اعظم + ویڈیو

    Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم ویسے ڈینگیں مارنے میں تو سر فہرست ہیں لیکن وقت آتا ہے تو سب سے پہلے فرار ہوتے ہیں۔

  • نیتن یاھو انتخابی جلسہ چھوڑ کر بھاگ کھڑا ہوا

    نیتن یاھو انتخابی جلسہ چھوڑ کر بھاگ کھڑا ہوا

    Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸

    غزہ سے مقبوضہ فلسطین پر داغے جانے والے چند میزائلوں سے خوفزدہ صیہونی وزیر اعظم بنکر میں پناہ لینے پر مجبور ہوگیا۔

  • ایران  نے کی نیتن یاہو کے عزائم کی مذمت

    ایران نے کی نیتن یاہو کے عزائم کی مذمت

    Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے مقبوضہ فلسطین کی طرح مغربی کنارے پر صہیونی ناجائز قبضہ جمانے سے متعلق نیتن یاہو کی جانب سے انتخابی مہم اور وعدوں کی شدید مذمت کی ہے۔

  • صیہونی وزیراعظم کے بیان پر اقوام متحدہ کو تشویش

    صیہونی وزیراعظم کے بیان پر اقوام متحدہ کو تشویش

    Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مغربی کنارہ کے معاملہ پر اسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے ارادے اور بیان پر تشویش ظاہر کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    ۱۱ hours ago
  • ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS