-
صیہونی وزیر اعظم کا ادھورا دورہ امریکہ
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۸تل ابیب پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کے میزائل حملے کے بعد صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو اپنے دورہ امریکہ میں ایپک صیہونی لابی میں تقریر کا پروگرام منسوخ کر کے اسرائیل واپس لوٹنے پر مجبور ہو گئے۔
-
آل سعود و یہود کے بارے میں آپ کے خیالات..؟!
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰"یمن پرسعودی عرب کے حملے اور ان جرائم میں بن سلمان کا کردار، صیہونی حکومت سے تعلقات استوار کرنے کی بن سلمان کی کوششیں، آل سعود و یہود و امریکہ کے تعلقات، خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کا کردار " یہ وہ موضوعات ہیں جن پر آپ اپنے خیالات کا اظہار کرسکتے ہیں۔
-
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے.... ! / مقالہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۹سعودی عرب کے سینئر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا معاملہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ہی امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیز اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے لئے بھی مصیبت بن گیا ہے ۔
-
اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطینیوں کے سامنے گٹھنے ٹیک دیئے
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۹اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے وزیر جنگ کے مستعفی ہونے پر وزارت جنگ کا قلمدان خود سنبھال لیا ہے۔
-
کیا امریکی پابندیاں کامیاب ہوں گی؟ عطوان کا بے باک مقالہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱جب اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نفاذ کو تاریخی دن قرار دیتے ہیں تو جتنے بھی شریف عرب اور مسلم شہری ہیں ان کے لئے واجب ہے کہ ان پابندیوں کی بے دریغ مخالف کریں ۔
-
عرب ممالک پر صیہونی حکومت کا خونخوار پنجہ، کیا ہے سازش؟ + مقالہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۸گزشتہ دنوں میں دنیائے عرب میں باقی بچی ساکھ اور عزت پر تین زوردار وار ہوئے ہیں۔ پہلا وار تب ہوا جب اسرائیلی کھلاڑیوں کی ٹیم قطر کے سفر پر گئی ۔
-
اسرائیل کی کھوکھلی دھمکیوں میں کتنا اثر ... + مقالہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۷صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کی دھمکیاں پھر سے شروع ہوگئی ہیں۔ انہوں نے تل ابیب کے دورے پر جانے والے روس کے نائب وزیر اعظم میکسیم اکیموموف سے کہا کہ اسرائیلی فضائیہ شام میں اپنے اہداف کو نشانہ بناتی رہے گی اور شام کو روس سے ایس- 300 دفاعی سسٹم مل جانے کے باوجود بھی اسرائیلی فوج کے حملے جاری رہیں گے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کو بدعنوانیوں کے الزام میں دوبارہ تفتیش کا سامنا
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰اسرائیلی پولیس بدعنوانیوں کے الزام میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو سے ایک بار پھر تفتیش کرنے والی ہے۔ دوسری جانب نیتن یاہو نے امریکہ کی جانب سے اڑتیس ملین ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ہائے کتنا ہمدرد ہے نتن یاہو!! ۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴اسرائیلی لگڑبھگوں کا سربراہ نتن یاہو،غاصب صیہونی باشندوں، ماں باپ اور انکے بچوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے فلسطینیوں کو دہشتگرد بتا رہا ہے اور ایک طرح سے صیہونی درندوں کو فلسطینی مظلوموں کے خلاف اکسانے کی کوشش کر رہا ہے۔مگر کسی نے اسکی ناگوار آواز پر بامعنیٰ تصاویر لگائی ہیں!
-
نتن یاہو یعنی جنگ و خونریزی ۔ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶اس مختصر ویڈیو میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ نتن یاہو کی ذات اور اسکا قوام ہی جنگ اور خونریزی سے ہے۔ (پیشکش: نصر ٹی وی)