SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

بچے

  • امریکی الزام کی پاکستان کی جانب سے تردید

    امریکی الزام کی پاکستان کی جانب سے تردید

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹

    پاکستان نے انسانی اسمگلنگ کے بارے میں امریکا کی سالانہ رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔

  • ایران کے مسافر بردار طیارے پر حملے کا امریکہ جواب دے: صدر روحانی

    ایران کے مسافر بردار طیارے پر حملے کا امریکہ جواب دے: صدر روحانی

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کو ایران کے مسافر بردار طیارے کو میزائل حملے کا نشانہ بنانے جیسے وحشیانہ جرم کا بہرحال جواب دینا ہو گا۔

  • کلیساؤں کو نذر آتش کرنا صحیح نہیں: کینیڈین وزیر اعظم

    کلیساؤں کو نذر آتش کرنا صحیح نہیں: کینیڈین وزیر اعظم

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷

    کینیڈا کے وزیرا عظم نے، کلیسا کے زیر انتظام چلنے والے بورڈنگ اسکولوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں کے بعد بعض کلیساؤں کو نذر آتش کیے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • کینیڈا میں عوامی مظاہرے، قومی دن کی تقریبات کی مخالفت

    کینیڈا میں عوامی مظاہرے، قومی دن کی تقریبات کی مخالفت

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • میامی کی عمارت سے 7 سالہ بچی کی لاش نکالی گئی، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی

    میامی کی عمارت سے 7 سالہ بچی کی لاش نکالی گئی، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸

    امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں عمارت کے ملبے سے مزید لاشیں نکالی گئیں ہیں۔

  • کینیڈا، بچوں کی تیسری اجتماعی قبر دریافت ہوئی

    کینیڈا، بچوں کی تیسری اجتماعی قبر دریافت ہوئی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹

    کینیڈا میں بچوں کی ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے جس میں ڈیڑھ سو سے زائد بچوں کے جنازوں کا پتہ چلا ہے۔

  • کابل، سید الشہدا اسکول پر دہشتگردانہ حملے کے بعد سے ایک بچی اب تک لا پتہ

    کابل، سید الشہدا اسکول پر دہشتگردانہ حملے کے بعد سے ایک بچی اب تک لا پتہ

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱

    کابل کے سید الشہدا اسکول پر دہشت گردانہ حملوں کو دوماہ گزرنے کے باوجود، شکریہ احمدی نامی طالبہ کا کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

  • امریکہ میں فائرنگ، تین بچے جاں بحق و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ، تین بچے جاں بحق و زخمی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳

    امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں ایک نو سال کی لڑکی جاں بحق اور دو بچے زخمی ہو گئے۔

  • اقوام متحدہ کے صیہونی و سعودی نواز کردار پر ایران کا اعتراض

    اقوام متحدہ کے صیہونی و سعودی نواز کردار پر ایران کا اعتراض

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴

    ایران نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل اور یمن میں سرگرمِ جارحیت سعودی اتحاد کا نام بچوں کا حقوق پامال کرنے والوں کی فہرست میں شامل نہ کئے جانے پر سخت اعتراض کیا ہے۔

  • نابالغ بچے پادری نما شیطانوں کے نشانے پر

    نابالغ بچے پادری نما شیطانوں کے نشانے پر

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰

    پولینڈ کے ایک کیتھولک چرچ نے انکشاف کیا ہے کہ دوہزار اٹھارہ سے دو ہزار بیس کے دوران دوسو بانوے پادری (نما) شیطان ساڑھے تین سو سے زائد بچوں کا جنسی استحصال کر چکے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران: نواسہ رسول اسلام حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم
    ایران: نواسہ رسول اسلام حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم
    ۲۰ minutes ago
  • اربعین حسینی کے موقع پر کروڑوں زائرین کربلائے معلی پہنچ گئے
  • پاکستان کا 78 واں یوم آزادی، مختلف شہروں، قصبوں اور گاؤں میں تقریبات کا انعقاد
  • ہر مشکل گھڑی میں لبنان کے عوام کے ساتھ ہیں، ایران
  • صیہونی حکومت کی فضائیہ کے سیکڑوں فوجی افسران نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS