-
نائیجیریا کے بچوں کا اہواز کے شہید بچے کو خراج عقیدت
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳نائیجیریا کے بچوں نے شہر ابوجا میں جمع ہو کر ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے چار سالہ بچے محمد طاہا اقدامی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس بچے کے گھرانے سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
چار سالہ اہوازی شہید سے روہنگیا بچوں کا اظہار ہمدردی
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶بنگلہ دیش میں پناہگزیں کیمپ میں مظلومیت کی زندگی گزار رہے روہنگیا بچوں نے اہواز کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے ایک چار سالہ نونہال’’طٰہٰ‘‘ سے اظہار ہمدردی کیا۔
-
یمن بچوں کے لئے جہنم ، اقوام متحدہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۴اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کا کہنا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کی جنگ نے اس ملک کو بچوں کے لیے جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔
-
شام کا بانوے فی صد علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶شامی فوج اور اس کی اتحادی قوتوں نے ملک کے بانوے فی صد علاقے کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے اور ان علاقوں میں رواں سال سے تعلیمی سرگرمیاں بھی شروع کر دی گئیں۔ دوسری جانب ترکی نے ایک بار پھر دہشت گردوں کے آخری گڑھ ادلب میں شامی فوج کے آپریشن کی مخالفت کی ہے۔ شامی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لیے لازمی منصوبہ بندی کر لی ہے۔
-
نوجوانوں اور بچوں سے متعلق 31 واں عالمی فلمی فیسٹیول
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۳فوٹو گیلری
-
پوپ فرانسس: گرجا گھروں میں بچوں سے زیادتی شرم ناک
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۱پوپ فرانسس کی ڈبلن میں زیادتی کے شکار بچوں سے ملاقات تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی ۔
-
امریکی عدالت میں ایک سالہ مہاجر بچے پر مقدمہ اور سزا
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲امریکی ریاست ایریزونا کے شہر فونیکس کی عدالت نے ایک سالہ بچے پر جو اپنے والدین کے ہمراہ امریکا میں مہاجر کے طور پر داخل ہوا تھا مقدمہ چلا کر اس کے خلاف فیصلہ سنایا ہے۔
-
غار میں پھنسے نوجوان کھلاڑیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۰تھائی لینڈ کے زیر آب غار میں پھنسے اسکولی فٹبال ٹیم کے 12 کم عمر کھلاڑیوں اور کوچ کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے بچوں کو آکر لے جائیں، عراق کی اپیل
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳عراق کی وزارت خارجہ نے دنیا کے مختلف ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عراق میں غیر ملکی دہشت گردوں کے بچوں کو تحویل میں لے لیں۔
-
بچے چھوٹے،کام غضب کے! ۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹چھوٹے بچوں کو دیکھئے جو بظاہر غضب کی صلاحیتوں کے مالک ہیں۔