-
کشمیر میں عام ہڑتال
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵کشمیر میں آج ہڑتال ہے اور تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶ہندوستان کے وزیر اعظم کی کشمیر کے دورے کے موقع پر آج اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
کشمیر:عام ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶کشمیرمیں عام ہڑتال کی وجہ سے تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔
-
کشمیر:عام ہڑتال سے زندگی مفلوج
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۷کشمیر میں آج ہونے والی مکمل ہڑتال کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کررہ گئی۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج ہندوستان کےیوم جمہوریہ کے موقع پرعام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۲بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں نے بھوک ہڑتال کر دی ہے
-
علامہ ناصر عباس کی بھوک ہڑتال کا سترہواں دن
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۷پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔
-
ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کے مظاہرے
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۱پاکستان کے شیعہ مسلمانوں نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف بھوک ہڑتالی رہنماؤں کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
پاکستان میں فرقہ وارانہ ٹارگیٹ کلنگ کی مذمت
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵مجلس وحدت مسلمین نے پاکستان میں فرقہ وارانہ ٹارگیٹ کلنگ کے سلسلے میں حکومت اسلام آباد اور عالمی اداروں کے فوری ردعمل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
علامہ ناصر عباس جعفری کی بھوک ہڑتال جاری
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۶پاکستان میں اہم شخصیات کی ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی بھوک ہڑتال بدھ کو چھٹے روزبھی جاری رہی-