-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں عام ہڑتال
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے خلاف آج مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی جا رہی ہے اس موقع پر تمام کاروباری مراکز، دکانیں اور تعلیمی ادارے بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کی بھوک ہڑتال
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی پارلیمنٹ میں ہنگامے کے خلاف کل 12اپریل کو بھوک ہڑتال پر بیٹھیں گے ۔
-
لکھنو میں کانگرسی کارکنوں کی بھوک ہڑتال
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں ہلاکتوں پرہڑتال
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۱کشمیر میں آج عام ہڑتال کی جا رہی ہے اور اس موقع پر انٹر نیٹ سروس بند ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۳ہڑتال کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
سعودی شہزادے طلال بن عبدالعزیز کی بھوک ہڑتال
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی شہزادے طلال بن عبدالعزیز نے بھوک ہڑتال کررکھی ہے
-
کشمیر میں عام ہڑتال معمولات زندگی مفلوج
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہڑتال کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال معمولات زندگی مفلوج
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام کشیمر میں ہڑتال کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
-
بھوک ہڑتال شیعہ نوجوانوں کی بازیابی تک جاری
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۲پاکستان کے علماء نے کہا ہے کہ ان کی جیل بھرو تحریک اور بھوک ہڑتال شیعہ نوجوانوں کی بازیابی تک جاری رہے گی۔