-
بیت المقدس کے قریب نو ہزار سال قدیم علاقے کے آثار دریافت
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ماہرین نے آثار قدیمہ نے بیت المقدس کے قریب نو ہزار سال قدیم علاقے کے آثار دریافت کیے ہیں۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 55 زخمی
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۷غزہ میں فلسطینیوں کے 66ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 55 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
ایران اپنی ضرورت کے مطابق یورینیم افزودہ کرے گا : ولایتی
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیرنے ایران کی جانب سے 300 کلو گرام سے زائد یورینیم کی افزودگی پر کہا کہ ایران یورینیم کی افزودگی اس سطح تک کرے گا جس حد تک اسے پرامن مقاصد کے لئے ضرورت ہو۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 40 زخمی
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۴غزہ میں فلسطینیوں کے 65ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 40 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
بیت المقدس میں جاری ہیں امریکی شرارتیں! ویڈیو+تصاویر
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲گزشتہ روز صیہونی ریاست میں امریکی سفیر فریڈ مین کی منظر عام پر آنے والی کچھ تصاویر ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنیں۔مسجد الاقصیٰ کے جنوب میں سلوان نامی علاقے میں صیہونی ٹولے نے فلسطینی گھروں کے نیچے ایک ٹنل کھود کر تیار کیا ہے جسے انہوں نے ’’طریق الحجاج‘‘ کا نام بھی دیا ہے۔ اس ٹنل کا افتتاح کرنے کے لئے صیہونی ٹولے نے اپنے امریکی داتا کے سفیر کو دعوت دی تھی۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، متعدد زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸غزہ میں فلسطینیوں کے چونسٹھویں حق واپسی مارچ پر جس کا عنوان تھا منامہ اجلاس کی ناکامی غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کی جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
منامہ میں سینچری ڈیل مردہ اور سعودی غداری نمایاں: حماس
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷فلسطین کی عوامی تحریک حماس نے بحرین میں سینچری ڈیل کے حوالے سے سعودی اور عرب حکمرانوں کے کردار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
ایران: قم میں سینچری ڈیل کے ناکام منصوبے پر شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور ساٹھ ممالک کے جوانوں کی شرکت سے شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
مردہ باد سینچری ڈیل
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور 60 ممالک کے جوانوں کی شرکت سے " شباب المقاومہ " سمینار منعقد ہوا۔
-
سینچری ڈیل کانفرنس شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سینچری ڈیل سازشی منصوبے کے بارے میں منامہ کانفرنس کو شرمناک قرار دیا ہے۔