SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بیت المقدس

  • فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 49 زخمی

    فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 49 زخمی

    Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷

    غزہ میں فلسطینیوں کے اکسٹھویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 49 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر آئرن ڈوم سسٹم نصب کر دیا

    اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر آئرن ڈوم سسٹم نصب کر دیا

    Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۶

    اسرائیل نے غزہ سے ملنے والی سرحدوں کے قریب آئرن ڈوم اینٹی میزائل سسٹم نصب کر دیا۔ دوسری جانب جہاد اسلامی فلسطین کے پولیٹیکل بیورو کے رکن شیخ نافذ عظام نے کہا ہے مسئلہ فلسطین خطرناک مرحلے میں داخل ہو گیا۔

  • بیت المقدس کو اسرائیل کے قبصے سے آزاد کرائیں گے، جہاد اسلامی فلسطین

    بیت المقدس کو اسرائیل کے قبصے سے آزاد کرائیں گے، جہاد اسلامی فلسطین

    Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲

    جہاد اسلامی فلسطین نے بیت المقدس شہر کو اسرائیل کے ناجائز قبضے سے آزاد کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ دوسری جانب غاصب صیہونیوں نے مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کو نذرآتش کر دیا۔

  • مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کےلیےمسئلہ فلسطین کاحل ناگزیر: پاکستان

    مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کےلیےمسئلہ فلسطین کاحل ناگزیر: پاکستان

    Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کےلیےمسئلہ فلسطین کاحل ناگزیرہے۔

  • مزاحمتی بلاک مضبوط اور اسرائیل کمزور ہو گیا : سید حسن نصر اللہ

    مزاحمتی بلاک مضبوط اور اسرائیل کمزور ہو گیا : سید حسن نصر اللہ

    Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔

  • مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: عمران خان

    مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: عمران خان

    Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵

    پاکستان کے وزہراعظم نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔

  • جمعۃ الوداع فلسطینیوں سے یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کا دن

    جمعۃ الوداع فلسطینیوں سے یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کا دن

    May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲

    دنیا بھر میں ہر سال جمعۃ الوداع کو فلسطینیوں سے یکجہتی اور مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے۔

  • پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ، حملہ 16 فلسطینی زخمی

    پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ، حملہ 16 فلسطینی زخمی

    May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶

    صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 16 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

  • فلسطینی سرزمین پر صیہونی قبضے کی برسی پر ایرانی وزارت خارجہ کا بیان

    فلسطینی سرزمین پر صیہونی قبضے کی برسی پر ایرانی وزارت خارجہ کا بیان

    May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے یوم نکبت کی مناسبت سے فلسطینی قوم سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے اور یہ تمام علاقائی بحرانوں کی جڑ ہے.

  • پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ ایک فلسطینی شہید 30 زخمی

    پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ ایک فلسطینی شہید 30 زخمی

    May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸

    صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 30 کو زخمی کردیا۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر ایران کا یوم قدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت پر قوم اسے اظہار تشکر
    صدر ایران کا یوم قدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت پر قوم اسے اظہار تشکر
    ۳۰ minutes ago
  •  ابو عبیدہ: ایران کے میزائل فلسطینی عوام کے زخموں پر مرہم ہیں
  • مزاحمتی فورس ایک طولانی جنگ کے لئے آمادہ ہے
  • ایران اور مصر کے رہنماؤں کے درمیان فون پر بات چیت
  • عراقچی: ایرانی بزدلانہ حملوں سے گھٹنے  ٹیکنے والے نہیں ہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS