-
ٹرمپ کی امریکا مخالف ووٹ دینے والوں کو دھمکی
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۱امریکا نے پوری عالمی برادری کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف قرارداد کی حمایت نہ کی جائے۔
-
بیت المقدس سے متعلق امریکی فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ امریکا مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق فیصلہ واپس لے۔
-
بیت المقدس کے بارے میں اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کو امریکہ کی دھمکی
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۴قدس کے بارے میں امریکی فیصلےکے جائزے کے لئے،اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ نے سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کو دھمکی دی ہے-
-
حزب اللہ: امریکی ویٹو فلسطینی عوام کے حقوق کی پامالی
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳لبنان کی انقلابی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں سلامتی کونسل میں مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق مصر کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کرنے پرامریکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ویٹو کے ذریعے فلسطینی عوام کے حقوق کو پامال اورعالمی برادری کے اجماع کی توہین کی ہے۔
-
بیت المقدس سے متعلق قرارداد ویٹو،جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا خصوصی ہنگامی اجلاس عرب اور مسلم ممالک کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے۔
-
امریکی نائب صدر کا دورہ، احتجاج کے باعث ملتوی
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷امریکی نائب صدر مائیک پنس نے احتجاج کے خدشے کی وجہ سے دوسری مرتبہ اپنا دورہ مشرقی وسطیٰ ملتوی کردیا۔
-
اسرائیلی ظلم و جبر کی کوئی حد نہیں! ۔ پوسٹر
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸جمعے کے روز اسرائیلی فوجیوں کی دہشتگردی کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کرنے والے معذور فلسطینی جوان شہید ابراہیم ابو ثریا کی تصویر استعمال کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی کی آفیشل ویب سائٹ کی تیار کردہ ایک گرافک ملاحظہ ہو۔یہ جوان شہید جو چند سال قبل اسرائیلیوں کی گولہ باری کے نتیجہ میں اپنی دونوں ٹانگیں گنوا چکا تھا،گزشتہ جمعے کو اسرائیل مخالف مظاہرے کے دوران صیہونی گولی کا نشانہ بنا۔
-
اسلامی ممالک کے اسپیکروں کا اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۵فوٹو گیلری
-
امریکا اور صیہونی حکومت کے مقابلے پر زور
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین کے بارے میں ایران، عراق اور مالی کے اسپیکروں کا اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۲سحر نیوز رپورٹ